تازہ ترین

خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو پَر لگ گئے: تیل 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، جس کے بعد تیل کی قیمتیں 90 ڈالر فی بیرل کی سطح کے انتہائی قریب پہنچ گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 72 سینٹس کا اضافہ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو پَر لگ گئے: تیل 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا Read More »

اکبر ایس بابر کے نام عمران خان کا جیل سے اہم پیغام: بانی پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اڈیالہ جیل سے اپنے سابق دیرینہ ساتھی اور پارٹی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔ اسلام آباد سے سامنے آنے والی تفاصیل کے مطابق، بانی پی ٹی آئی نے اس اہم پیغام کے ذریعے اکبر ایس

اکبر ایس بابر کے نام عمران خان کا جیل سے اہم پیغام: بانی پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا Read More »

ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو اور محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

سپارکو اور محکمہ موسمیات نے ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کرتے ہوئے یکم ربیع الاول اور عید میلاد النبیﷺ کی ممکنہ تاریخوں کی تفصیلات بتا دی ہیں۔ سپارکو کے جاری کردہ باضابطہ اعلامیے کے مطابق ربیع الاول کے نئے چاند کی پیدائش 12 اگست کو رات

ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو اور محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

انتخابات دھاندلی زدہ،تیسرا مرحلہ فوری مکمل کیا جائے، پیپلز پارٹی آزادکشمیر

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے حالیہ عام انتخابات کو دھاندلی زدہ اور پرتشدد قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کے کردار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ تیسرے مرحلے کے باقی 2اضلاع اور پونچھ کے بقیہ 7حلقوں میں انتخابات فوری طور پر مکمل کئے جائیں تاکہ

انتخابات دھاندلی زدہ،تیسرا مرحلہ فوری مکمل کیا جائے، پیپلز پارٹی آزادکشمیر Read More »

راولپنڈی میں شدید بارش، نالہ لئی بپھر گیا، شہریوں کا انخلاء، پاک فوج طلب

راولپنڈی: موسلادھار بارش نے  راولپنڈی اسلام آباد میں خطرے کی گھنٹی بجا دی نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد گوالمنڈی اور کٹاریاں کے علاقوں سے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا گیا۔ رات ایک بجے سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ صبح تک جاری رہا، جس کے

راولپنڈی میں شدید بارش، نالہ لئی بپھر گیا، شہریوں کا انخلاء، پاک فوج طلب Read More »

امریکا نے1لاکھ 75 ہزار غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کر دیئے، وجہ کیا بنی؟

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ٹرمپ کے دورِ حکومت میں اس نے ایسے غیر ملکی شہریوں کے ایک لاکھ 75 ہزار سے زائد ویزے منسوخ کیے ہیں جنہوں نے اپنے ویزے کی شرائط کی خلاف ورزی کی، جرائم کا ارتکاب کیا، امریکی شہریوں کے خلاف تشدد کی اپیل کی، امریکیوں کو دھوکہ دیا، امیگریشن

امریکا نے1لاکھ 75 ہزار غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کر دیئے، وجہ کیا بنی؟ Read More »

بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار، کئی مقامات پر جل تھل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش کا باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ راولپنڈی میں کئی مقامات پر گھروں میں پانی داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت دیگر کئی مقامات پر بھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:چین :سمندری

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار، کئی مقامات پر جل تھل Read More »

ایشین گیمز ،پاکستان کے شوٹر اسکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان نے جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز کے لیے 11 رکنی شوٹنگ دستے کو حتمی شکل دے دی، جس میں 8 شوٹرز اور 3 آفیشلز شامل ہیں۔ ایشین گیمز 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاپان کے شہر ناگویا میں منعقد ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز ،انگلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان

ایشین گیمز ،پاکستان کے شوٹر اسکواڈ کا اعلان کردیا Read More »

خواجہ آصف

ایران امریکا کشیدگی میں کمی کیلئے معاہدہ کے قریب پہنچ چکے،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران ایک ایسے معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، جس سے توانائی کی منڈیوں کو لپیٹ میں لینے والی کشیدگی میں کمی آسکتی ہے۔ غیرملکی جریدے بلومبرگ کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے انٹرویو میں کہا کہ حالات ایک بار پھر امن معاہدے یا ڈیل

ایران امریکا کشیدگی میں کمی کیلئے معاہدہ کے قریب پہنچ چکے،خواجہ آصف Read More »

ایل اے17 حویلی،فیصل ممتاز راٹھور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

ایل اے17 حویلی کے ریٹرنگ افسرنے پیپلزپارٹی کے امیدوار ،وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ریٹرنگ افسرکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راجا فیصل ممتاز راٹھور نے 33ہزار872ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے جبکہ مسلم لیگ(ن) کے امیدوارچوہدری محسن عزیز 32ہزار354ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

ایل اے17 حویلی،فیصل ممتاز راٹھور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری Read More »