تازہ ترین

 ڈیلیور نہ کیا تو کشمیری عوام ناراض ،مسائل جلد حل کرینگے، نوازشریف کا پیغام

نوازشریف نے کہا کہ سیاست میں مخالفت کو اتنا آگے نہیں جانا چاہیے، سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے، کشمیر کا ماحول ہمیشہ اچھا رہا ہے۔ انہوں نے آزاد کشمیر انتخابات میں کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے پہلے دو مرحلوں میں ہمیں اکثریت مل چکی […]

 ڈیلیور نہ کیا تو کشمیری عوام ناراض ،مسائل جلد حل کرینگے، نوازشریف کا پیغام Read More »

مسلم لیگ ن آزادکشمیر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ختم ،شاہ غلام قادر کا نام بطور وزیراعظم پیش

اسلا م آباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر مسلم لیگ ن نوازشریف کی زیرِ صدارت مری میں مسلم لیگ ن کا اعلیٰ سطح اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی اجلاس میں آزاد کشمیر کے نو منتخب اراکین کو مبارکباد دی گئی اور ان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔ میاں نواز شریف کے زیر

مسلم لیگ ن آزادکشمیر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ختم ،شاہ غلام قادر کا نام بطور وزیراعظم پیش Read More »

یادگارِ شہدائے کیرن میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد

نیلم: جشنِ آزادی پاکستان 14 اگست کی دوسری بڑی اور پروقار تقریب یادگارِ شہدائے کیرن میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر تھے جبکہ تقریب کی صدارت جی او سی چنار ڈویژن نے کی۔ اس موقع پر سابق وزیر اطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ،

یادگارِ شہدائے کیرن میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد Read More »

مری:ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ختم، آزاد کشمیر کی نئی حکومت کی ترجیحات زیرِ غور

مری: مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس مری میں اختتام پذیر ہوگیا ہے، جس میں آزاد کشمیر میں نئی حکومت کے قیام اور آئندہ کی حکومتی ترجیحات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف، وزیراعظم میاں شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آزاد کشمیر سے نو

مری:ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ختم، آزاد کشمیر کی نئی حکومت کی ترجیحات زیرِ غور Read More »

پیٹرول

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل ختم کرنے کی تجویز

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار میں ایک بار پھر تبدیلی کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو ایک نئی تجویز ارسال کی ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں مقرر کرنے کے موجودہ نظام کے بجائے سابقہ 7 یا 15

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل ختم کرنے کی تجویز Read More »

عالمی اسٹیج پر پاکستان کاپرچم بلند؛ لزبن میں قومی کھلاڑیوں نے 4 میڈلز حاصل کر لیے !

پرتگال کے شہر لزبن میں جاری آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹینس چیمپیئن شپ میں پاکستان نے شاندار اور تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 4 عالمی تمغے اپنے نام کر لیے ہیں۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے ایونٹ میں اپنی بہترین صلاحیتوں، تجربے اور مستقل مزاجی سے ملک کا نام روشن کر دیا

عالمی اسٹیج پر پاکستان کاپرچم بلند؛ لزبن میں قومی کھلاڑیوں نے 4 میڈلز حاصل کر لیے ! Read More »

ایل او سی کے دونوں اطراف دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا بھارت کے یوم آزادی پر شدید احتجاج؛ ریلیاں اور یوم سیاہ!

15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر ایل او سی کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے اسے مکمل طور پر ‘یوم سیاہ’ کے طور پر منایا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ جموں و کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان بھر میں مظاہرے، احتجاجی ریلیاں اور

ایل او سی کے دونوں اطراف دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا بھارت کے یوم آزادی پر شدید احتجاج؛ ریلیاں اور یوم سیاہ! Read More »

آزاد کشمیر: وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور اور ساجد اقبال عباسی کی کامیابی کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد میں آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے حلقہ حویلی کہوٹہ سے وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور اور حلقہ دھیرکوٹ سے ساجد اقبال عباسی کی کامیابی کے سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ دونوں امیدواروں کی کامیابی باضابطہ طور پر نوٹیفائی کر دی گئی ہے، تاہم حویلی کہوٹہ کے انتخابی نتائج

آزاد کشمیر: وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور اور ساجد اقبال عباسی کی کامیابی کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری Read More »

نیٹو اتحادی ٹرمپ کی پالیسیوں سے کتنے وفادار ہیں؟ امریکا نے سوالات پوچھ لیے

امریکا نے نیٹو اتحادی ممالک کے ساتھ دفاعی تعاون کے مستقبل کے حوالے سے ان کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے وابستگی اور حمایت جانچنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جبکہ فوجی اثاثوں میں ممکنہ کمی سے قبل اتحادیوں سے متعلق تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حال ہی میں

نیٹو اتحادی ٹرمپ کی پالیسیوں سے کتنے وفادار ہیں؟ امریکا نے سوالات پوچھ لیے Read More »

کوٹلی میں بھارت کے یوم آزادی پر احتجاجی ریلی، یوم سیاہ منایا گیا

آزاد کشمیر بھر کی طرح ضلع کوٹلی میں بھی بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس سے ڈسٹرکٹ پریس کلب تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت

کوٹلی میں بھارت کے یوم آزادی پر احتجاجی ریلی، یوم سیاہ منایا گیا Read More »