بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ، کالعدم ایکشن کمیٹی کے لوگوں کیساتھ مذاکرات کا وقت مناسب،مبشرگیلانی
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سید مبشر گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت موجودہ صورتحال میں بوکھلاہٹ کا شکار نظر آتا ہےجبکہ معاملات کو بہتر بنانے کیلئے بات چیت کا راستہ اختیار کیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے لوگوں کے ساتھ اگر بات چیت ہوجائے تو یہ ایک مناسب پیشرفت ہوگی۔ […]









