بلوچستان امیر صوبہ،مسائل کی آڑ میں انتشار پھیلانے والے محب وطن نہیں ،شہبازشریف
کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان نیشنل ورکشاپ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے وسائل پر بلوچ عوام کا حق ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسائل کی آڑ میں کوئی محب وطن بندوق نہیں اٹھا سکتا۔مسائل کا حل اور ترقی ہمارا فرض ہے کسی پر احسان نہیں ہے ۔ وزیراعظم […]
بلوچستان امیر صوبہ،مسائل کی آڑ میں انتشار پھیلانے والے محب وطن نہیں ،شہبازشریف Read More »









