لیڈز ٹیسٹ ،پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں اننگز اور 103 رنز سے بدترین شکست
لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز کے بڑے مارجن سے بدترین شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ قومی ٹیم انگلش ٹیم کی پہلی اننگز کی 238 رنز کی برتری ختم کرنے میں ناکام رہی اور دوسری اننگز میں 37.3 اوورز میں […]
لیڈز ٹیسٹ ،پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں اننگز اور 103 رنز سے بدترین شکست Read More »









