Bukhari

مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا، کریلوی خاندان کے قریبی ساتھی پیپلزپارٹی میں شامل

نکیال (کشمیر ڈیجیٹل) نکیال کی سیاست میں مسلم لیگ (ن) کو ایک بڑا سیاسی دھچکا ۔کھنڈہار کے مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں اور کارکنان نے اپنی جماعت سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ نئے شامل ہونے والوں نے تقریباً پچاس سالہ سیاسی وابستگی کریلوی خاندان سے ختم […]

مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا، کریلوی خاندان کے قریبی ساتھی پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

چوہدری یٰسین کے گارڈزکیساتھ تصادم، گاڑی نذر آتش کرنیوالےکالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندے گرفتار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)کشمیر ضلع کوٹلی چڑھوئی مظاہرین اور پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کے گارڈز کے درمیان تصادم۔ چوہدری یاسین کے قافلے کی گاڑی نظر آتش کرنے والے تینوں غنڈے ایکشن کمیٹی کے ممبران نکلے۔۔ پولیس نے تینوں غنڈوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق امیدوار پیپلزپارٹی چوہدری یاسین کے قافلہ کے ساتھ ویگو

چوہدری یٰسین کے گارڈزکیساتھ تصادم، گاڑی نذر آتش کرنیوالےکالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندے گرفتار Read More »

حساس ڈاکومنٹری معاملہ: پیمرا کا جیو نیوز کو ایک کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم

معاملہ جیو نیوز کے پروگرام “سفر عشق” کی 10 محرم الحرام کی نشریات میں حساس ڈاکومنٹری نشر کرنے کا معاملہ تھا۔جس پر پیمرا اتھارٹی نےاپنے 191ویں اجلاس میں معاملے کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اجلاس میں کونسل آف کمپلینٹس لاہور کی سفارشات، کارروائی کے ریکارڈ، لائسنس ہولڈر کے تحریری و زبانی مؤقف اور پیمرا آرڈیننس 2002،متعلقہ

حساس ڈاکومنٹری معاملہ: پیمرا کا جیو نیوز کو ایک کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم Read More »

سونے کے زیورات ٹھکرانے والی دلہن کی سوشل میڈیا پردھوم،تصاویر وائرل

کیرالہ(کشمیر ڈیجیٹل)جنوبی ریاست کیرالہ کی مسلمان لڑکی حبہ نے اپنی شادی کے موقع پر روایتی اور بھاری زیورات پہننے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کی مسلم لڑکی کی متاثر کن شادی کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، تصاویر اور دلیرانہ سماجی ایکٹوزم نے سب کے دل جیت

سونے کے زیورات ٹھکرانے والی دلہن کی سوشل میڈیا پردھوم،تصاویر وائرل Read More »

سٹار فٹبالر جیڈن 25 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

کیپ ٹاؤن(کشمیر ڈیجیٹل) جنوبی افریقا کے فیفا ورلڈکپ 2026 میں نمایاں کردار ادا کرنے ولے نوجوان فٹبالر جیڈن ایڈمز 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جنوبی افریقی کلب میملوڈی سن ڈاؤنز کے مڈفیلڈر جیڈن ایڈمز نے چند ہفتے قبل ہی فیفا ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے بین

سٹار فٹبالر جیڈن 25 برس کی عمر میں انتقال کرگئے Read More »

گوادرپورٹ عالمی جہاز رانی کا نیا مرکز،انٹرنیشنل بحری جہازوں کی ری فیولنگ شروع

گوادر / اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کیلئے تاریخی لمحہ! پہلی بار، بڑے پیمانے پر بحری جہازوں میں ایندھن بھرنے کا باضابطہ طور پر پاکستانی علاقائی پانیوں میں آغاز ہو گیا ۔ گوادر بندرگاہ اب بین الاقوامی شپنگ کیلئے ایک مکمل اسٹریٹجک ایندھن کا مرکز بن گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی معاشی اور سمندری تاریخ

گوادرپورٹ عالمی جہاز رانی کا نیا مرکز،انٹرنیشنل بحری جہازوں کی ری فیولنگ شروع Read More »

عمران خان اور جمائمہ خان کا تاریخی برطانوی محل فروخت کیلئے پیش

لندن(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق اہلیہ جمائمہ خان اور انکی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ سمتھ کا گھر فروخت کیلئے مارکیٹ میں آگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق رچمنڈ میں واقع تاریخی گھر میں سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی سابق اہلیہ جمائمہ اور ان کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ کے ساتھ طویل عرصہ

عمران خان اور جمائمہ خان کا تاریخی برطانوی محل فروخت کیلئے پیش Read More »

بازل علی نقوی کا دورہ لچھراٹ،پی ٹی آئی ،ن لیگی کارکن پیپلزپارٹی میں شامل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے قریب آتے ہی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ۔وزیرحکومت بازل علی نقوی کےلچھراٹ میں طوفانی دورے ۔ حلقہ لچھراٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وزیر حکومت سید بازل علی نقوی نے یونین کونسل انوار شریف کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، جہاں کارکنوں اور

بازل علی نقوی کا دورہ لچھراٹ،پی ٹی آئی ،ن لیگی کارکن پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

جھیلیں پھٹنے کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ ،فلش فلڈ کا خدشہ،الرٹ جاری

پشاور (کشمیرڈیجیٹل) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید گرم موسم اور آئندہ ہفتے متوقع تیز بارشوں کے باعث گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کا خدشہ ہے جس سے گلیشیائی جھیلوں

جھیلیں پھٹنے کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ ،فلش فلڈ کا خدشہ،الرٹ جاری Read More »

نظیر الحسن گیلانی کا پرنٹنگ پریس آف پاکستان کا دورہ، بیلٹ پیپرز چھپائی کا جائزہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آذادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے ممبر سید نظیر الحسن گیلانی نے پرنٹنگ پریس آف پاکستان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز (ووٹس) کی چھپائی کے عمل کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر پرنٹنگ پریس آف پاکستان کے اعلیٰ حکام نے ممبر الیکشن کمیشن کا استقبال

نظیر الحسن گیلانی کا پرنٹنگ پریس آف پاکستان کا دورہ، بیلٹ پیپرز چھپائی کا جائزہ Read More »