شرپسندوں کیلئے فالتو ٹائم نہیں،قمررضا پروپیگنڈا پھیلانے پرکالعدم ایکشن کمیٹی پر برس پڑے
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر پھیلائے جانیوالے ایک اور گمراہ کن بیانیے کی سخت الفاظ میں تردید کر دی۔ اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا نے واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سے کالعدم عوامی ایکشن […]
شرپسندوں کیلئے فالتو ٹائم نہیں،قمررضا پروپیگنڈا پھیلانے پرکالعدم ایکشن کمیٹی پر برس پڑے Read More »









