Bukhari

فاروق حیدر پرانے حریف چوہدری شہزاد کی الیکشن مہم چلانے لچھراٹ پہنچ گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سیاست کا حیران کن یوٹرن،کل تک شدید تنقید یہاں تک کہ چوہدری شہزاد کو منکر قرآن بھی کہا گیاسابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اسی چوہدری شہزاد ساتھ سٹیج پر بیٹھ گئے ۔ سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے لچھراٹ سے امیدوار چوہدری شہزاد کی انتخابی مہم شروع کر دی ،یہ وہی چوہدری شہزاد […]

فاروق حیدر پرانے حریف چوہدری شہزاد کی الیکشن مہم چلانے لچھراٹ پہنچ گئے Read More »

ابصار عالم

عمرنذیر کشمیری پیچھے ہٹ گئے،سردار امان ،خواجہ مہران بغاوت کا ایجنڈا رکھتے ہیں، ابصار عالم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سینئر صحافی ابصار عالم نے انکشاف کیا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی میں اسلحہ بردار لوگ موجود ہیں جو سکیورٹی فورسز پر حملوں کیلئے تیار ہیں ۔ ابصار عالم کا کہنا ہے کہ سردار امان اور خواجہ مہران غیر ملکی ایجنڈے پر ریاست مخالف بغاوت پر اتر آئے ہیں ۔ ان کا

عمرنذیر کشمیری پیچھے ہٹ گئے،سردار امان ،خواجہ مہران بغاوت کا ایجنڈا رکھتے ہیں، ابصار عالم Read More »

مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں، سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ،الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اےنے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا خدشہ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اچانک آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے پیش نظر الرٹس جاری کر دیئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 18 سے 23 جولائی تک گلگت بلتستان،

مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں، سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ،الرٹ جاری Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی رہائشگاہ پراعلیٰ سیاسی قیادت کی آمد،حملے کی مذمت

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)صدر استحکام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی رہائشگاہ پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، منتخب عوامی نمائندوں، سماجی و عوامی شخصیات اور معززین کی آمد کا سلسلہ جاری۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور ،حکومتی رہنمائوں، سیاسی قائدین ، مذہبی رہنمائوں کی جانب سے سابق وزیراعظم سردار تنویر

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی رہائشگاہ پراعلیٰ سیاسی قیادت کی آمد،حملے کی مذمت Read More »

بلوچ میں جو کیا یہاں بھی کرسکتے ہیں اور کرینگے، سرغنہ سردار امان کی دھمکی

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سردار امان کی منصوبہ بندی کے تحت پاک فوج کیخلاف اشتعال انگیز اور گمراہ کن گفتگو سامنے آگئی۔ بلوچ میں جو کیا یہاں بھی کرسکتے ہیں اور کرینگے، سرغنہ امان کا اپنے دھرنا خطاب حملوں کی دھمکی، سکیورٹی فورسز پر حملے کا اعتراف بیان کے مطابق کالعدم ایکشن کمیٹی

بلوچ میں جو کیا یہاں بھی کرسکتے ہیں اور کرینگے، سرغنہ سردار امان کی دھمکی Read More »

چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا نوجوان سائنسدانوں سے نئی ٹیکنالوجی تخلیق کرنے پر زور

نتھیاگلی: چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے نوجوان سائنس دانوں پر زور دیا ہے کہ وہ صرف دوسری اقوام کی تیار کردہ ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے نہ رہیں بلکہ خود نئی ٹیکنالوجی تخلیق کریں۔ انہوں نے کہا کہ سائنس، تحقیق اور انسانی وسائل کی ترقی میں مسلسل سرمایہ کاری ہی

چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا نوجوان سائنسدانوں سے نئی ٹیکنالوجی تخلیق کرنے پر زور Read More »

ڈاکٹرمصطفیٰ بشیرکا تگڑا وار، پیپلزپارٹی کے رہنما ن لیگ میں شامل

مظفرآباد (سٹاف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ نمبر 4 ہٹیاں دوپٹہ اور سابق وزیر حکومت ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی نے انتخابی مہم کے سلسلے میں یونین کونسل لانگلہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنمادرجنوں کارکنوں ، ساتھیوں سمیت

ڈاکٹرمصطفیٰ بشیرکا تگڑا وار، پیپلزپارٹی کے رہنما ن لیگ میں شامل Read More »

بلوچ :ملتوی الیکشن پردوبارہ شیڈول جاری،21جولائی تک کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ حلقہ ایل اے 24 پونچھ سدھنوتی(بلوچ) کے ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے موصولہ رپورٹ پر آزاد امیدوار زاہد یٰسین کی وفات کے باعث آزاد جموں و کشمیر الیکشن ایکٹ 2020 کی دفعہ 45 کے تحت الیکشن کی پروسیڈنگ ختم کر دی

بلوچ :ملتوی الیکشن پردوبارہ شیڈول جاری،21جولائی تک کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایت Read More »

گلگت بلتستان کو آزادکشمیر طرز کا سیٹ اپ دیا جائے،ڈاکٹر مشتاق خان

جہلم ویلی،چناری (کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی آزاد کشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا کہ پوری کشمیر ی قوم کا وحدت کشمیراورحق خودارادیت کے حصول پراتفاق ہے۔ ڈاکٹر مشتاق خان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام کوآزاد کشمیرطرزپرباوقاراور بااختیار نظام حکومت دیاجائے،ریاست کے آزاد خطوں کو آئینی طورپر باہم مربوط کرکے

گلگت بلتستان کو آزادکشمیر طرز کا سیٹ اپ دیا جائے،ڈاکٹر مشتاق خان Read More »

مودی کی غلط پالیسیاں سائنسدانوں پر بھاری،ملک چھوڑکر جانے لگے، بھارتی صحافی

سینئر بھارتی صحافی ہیمنت اتری نے بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، مودی سرکارکی ناکام پالیسیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ دعویٰ کیا کہ مودی حکومت کی پالیسیوں کے باعث ہونہار بھارتی سائنسدان نہ صرف اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے رہے ہیں بلکہ بیرونِ ملک منتقل ہونے پر بھی مجبور ہو رہے ہیں۔ سینئر صحافی ہیمنت

مودی کی غلط پالیسیاں سائنسدانوں پر بھاری،ملک چھوڑکر جانے لگے، بھارتی صحافی Read More »