Bukhari

سرکاری ملازمین کی پولنگ کا پہلا مرحلہ مکمل، 80 فیصد ریکارڈ ٹرن آؤٹ

کوٹلی،باغ،حویلی،مظفرآباد، میرپور،نیلم وجہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں ایک اہم اور کامیاب پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کیلئے قائم خصوصی پولنگ مراکز پر پولنگ کا عمل پرامن، منظم اور خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر […]

سرکاری ملازمین کی پولنگ کا پہلا مرحلہ مکمل، 80 فیصد ریکارڈ ٹرن آؤٹ Read More »

انجمن تاجران مظفرآبادکا کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان، مارکیٹیں کھلی رکھنے کا فیصلہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)انجمن تاجران مظفرآباد نےکالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی لاک ڈاؤن کال سے مکمل علیحدگی اور لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاجر برادری کے تمام اسٹیک ہولڈرز نے باہمی مشاورت کے بعد واضح کیا ہے کہ مظفرآباد ڈویژن میں اس ہڑتال کو تاجروں کی جانب سے

انجمن تاجران مظفرآبادکا کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان، مارکیٹیں کھلی رکھنے کا فیصلہ Read More »

پیٹرولیم قیمتوں کا نیا یومیہ نظام متعارف، اوگرا کو اختیار دیدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے روزانہ قیمتوں کے تعین کا نیا نظام منظور کر لیا جس کے تحت اوگرا اب پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتیں روزانہ جاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں گزشتہ سات کاروباری دن کی اوسط عالمی قیمت کے مطابق

پیٹرولیم قیمتوں کا نیا یومیہ نظام متعارف، اوگرا کو اختیار دیدیا Read More »

سندھ : خطرناک صورتحال، خسرے نے 53 سے زائد بچوں کی زندگیاں چھین لیں

کراچی:صوبہ سندھ میں رواں سال خسرہ نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی۔53سے زائد بچوں کے جاں بحق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سال 2026 کے پہلے 26 ہفتوں کے دوران خسرے کے باعث مجموعی طور پر 102 اموات رپورٹ کی گئی ہیں۔ سندھ میں خسرہ

سندھ : خطرناک صورتحال، خسرے نے 53 سے زائد بچوں کی زندگیاں چھین لیں Read More »

الیکشن بروقت ، سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے ، چیف الیکشن کمشنرجسٹس ر غلام مصطفیٰ مغل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں وکشمیرقانون ساز اسمبلی کےعام انتخابات 2026 کے سلسلہ میں سرکاری ملازمین کی پولنگ کا مرحلہ پرامن طور پر مکمل ہو گیا۔ پلندری اور راولاکوٹ کے علاوہ تمام اضلاع میں سرکاری ملازمین کی پولنگ مکمل ہوگئی۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں کشمیر جسٹس( ر) غلام مصطفیٰ مغل، سینئر ممبر الیکشن کمیشن خواجہ محمد

الیکشن بروقت ، سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے ، چیف الیکشن کمشنرجسٹس ر غلام مصطفیٰ مغل Read More »

پیپلزپارٹی میں پھوٹ، دیوان چغتائی کے ساتھیوں کا شفیق کاظمی پر حملہ، تصادم کا خطرہ

ہٹیاں بالا(کشمیر دیجیٹل)پیپلزپارٹی ہٹیاں بالا میں پھوٹ پڑ گئی ، پیپلزپارٹی میں دو دھڑے آمنے سامنے آگئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیرتعلیم دیوان علی چغتائی کے کار خاص اے ڈی ماجد خلیل کے بھائی واجد خلیل نے اپنے ساتھیوں سمیت منحرف دھڑے کے سربراہ شفیق کاظمی اوران کے ساتھی سجاد شاہ پر حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق

پیپلزپارٹی میں پھوٹ، دیوان چغتائی کے ساتھیوں کا شفیق کاظمی پر حملہ، تصادم کا خطرہ Read More »

بھارتی میڈیا نورین خان کے بیانئے کو مودی کے حق میں استعمال کرنے لگا

پوری دنیا معرکہ حق کی معترف، نورین نیازی کی ہرزہ سرائی کوبھارتی میڈیا نے پاکستانی اداروں کے خلاف بطور پروپیگنڈا استعمال کرنا شروع کر دیا تفصیلات کے مطابق اکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن نورین نیازی کی جانب سے معرکۂ حق کی کامیابی کے خلاف اور بھارتی وزیرِ اعظم

بھارتی میڈیا نورین خان کے بیانئے کو مودی کے حق میں استعمال کرنے لگا Read More »

فضل الرحمن کے بیان سے شہداء کے خاندانوں کو شدید ٹھیس پہنچی ،انہیں معافی مانگنی چاہئے، بتول راجپوت

صحافی بتول راجپوت نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی حالیہ بیان بازی ان کی سیاسی مایوسی کا نتیجہ ہے کیونکہ وہ دہائیوں تک اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ رہنے کے بعد اب خود کو سسٹم سے باہر اور غیر متعلق محسوس کر رہے ہیں۔ بتول راجپوت کا مزید کہنا تھا کہ ان سے صدر مملکت بنانے

فضل الرحمن کے بیان سے شہداء کے خاندانوں کو شدید ٹھیس پہنچی ،انہیں معافی مانگنی چاہئے، بتول راجپوت Read More »

افواج پاکستان کیخلاف زہرافشانی اور مودی کی تعریف ، نورین نیازی کو این سی سی ائی اے کا نوٹس جاری

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو پاک فوج اور سرکاری اداروں کیخلاف مبینہ طور پر جعلی بیانیہ اور اشتعال انگیز بیان بازی کے الزام میں قانونی نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔ یہ نوٹس ایک ایسے

افواج پاکستان کیخلاف زہرافشانی اور مودی کی تعریف ، نورین نیازی کو این سی سی ائی اے کا نوٹس جاری Read More »

سکیورٹی فورسز پر حملے کرنیوالوں کوکوئی رعایت نہیں ملے گی، آئی جی لیاقت علی ملک

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)انسپکٹر جنرل (آئی جی) آزاد جموں و کشمیر کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک نے پرتشدد اور ریاست مخالف عناصر کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے مذاکرات کے مطالبات کو یکسر مسترد کر دیا۔ آئی جی پولیس آزاد کشمیر لیاقت علی ملک کا مزید کہنا تھا کہ کہ پولیس اہلکاروں کو شہید اور زخمی کرنے

سکیورٹی فورسز پر حملے کرنیوالوں کوکوئی رعایت نہیں ملے گی، آئی جی لیاقت علی ملک Read More »