Bukhari

جہلم ویلی ، پیپلزپارٹی رہنما شفیق کاظمی ،طاہر نقوی،خواجہ قادر ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)مسلم لیگ ن نے ضلع جہلم ویلی میں پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی ۔۔ پیپلز پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سید شفیق کاظمی معروف سماجی شخصیت سید طاہر حسین نقوی اورآزاد امیدور خواجہ قادر سوپوری ساتھیوں سمیت امیدوار مسلم لیگ ن چوہدری محمد رشید کے قافلے میں […]

جہلم ویلی ، پیپلزپارٹی رہنما شفیق کاظمی ،طاہر نقوی،خواجہ قادر ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل Read More »

بھارتی طلباء کی احتجاجی تحریک ،پاکستانی سوشل میڈیا اکائونٹس کی بندش،مودی کا چہرہ بے نقاب

جب بھی بھارت کو طلبہ، کسانوں یا سول سوسائٹی کی طرف سے اپنے جائز مطالبات کے لئے احتجاج کا سامنا ہوتا ہے، تو فوری ردِعمل کے طور پر بیرونی قوتوں کو مورد الزام ٹھہرا دیا جاتا ہے۔ بھارت میں جاری اسٹوڈنٹ احتجاج کی آڑ میں پاکستانی سوشل میڈیا پر الزام تراشی دراصل اپنے جائز اندرونی

بھارتی طلباء کی احتجاجی تحریک ،پاکستانی سوشل میڈیا اکائونٹس کی بندش،مودی کا چہرہ بے نقاب Read More »

عوام پیپلزپارٹی سے نالاںِ،میرپورڈویژن سے 10سیٹیں جیتیں گے، طارق فاروق کا دعویٰ

مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری طارق فاروق نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن نے 33 حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے کر رکھے ہیں۔ چوہدری طارق فاروق کا مزید کہنا تھا کہ میرپور ڈویژن سے مسلم لیگ ن 10سیٹیں جیتے گی ، بھمبر کی سیٹ بڑے مارجن سے جیتیں گے ، پیپلزپارٹی کا

عوام پیپلزپارٹی سے نالاںِ،میرپورڈویژن سے 10سیٹیں جیتیں گے، طارق فاروق کا دعویٰ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4روپے40پیسے اضافہ کردیا جس کے بعد نئی قیمت 331روپے 52پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی3 روپے62 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل378روپے 66پیسے فی لیٹر میں دستیاب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

اسمبلنگ پلانٹ کی تکمیل قریب، الیکٹرک گاڑی جلدمتعارف کروائیں گے، بی وائی ڈی کا اعلان

معروف چینی الیکٹرک اور نیو انرجی وہیکل ساز کمپنی ’بی وائی ڈی ‘ نے کہا ہے کہ غارو میں قائم کیا جانے والا 150 ملین ڈالر مالیت کا اسمبلنگ پلانٹ تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ جبکہ کمپنی پاکستان میں تیار ہونے والی پہلی مقامی بی وائی ڈی گاڑی کو جلد از

اسمبلنگ پلانٹ کی تکمیل قریب، الیکٹرک گاڑی جلدمتعارف کروائیں گے، بی وائی ڈی کا اعلان Read More »

آزادکشمیرالیکشن:مرکزی مسلم لیگ ،کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کا آئی پی پی کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرمملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عون چوہدری سے مرکزی مسلم لیگ اور جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے وفود نے اہم ملاقات کی۔ وزیرمملکت برائے اوورسیز پاکستانیز کیساتھ ملاقات کے دوران دونوں جماعتوں نے آزاد کشمیر انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:انس سرور اسکاٹش پارلیمنٹ سے مستعفی،برطانوی

آزادکشمیرالیکشن:مرکزی مسلم لیگ ،کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کا آئی پی پی کی حمایت کا اعلان Read More »

انس سرور اسکاٹش پارلیمنٹ سے مستعفی،برطانوی وزیر تجارت کا عہدہ سنبھال لیا

گلاسگو(کشمیر ڈیجیٹل)اسکاٹ لینڈ میں لیبر پارٹی کے رہنما انس سرور نے برطانیہ کی نئی حکومت میں وزیر تجارت کا عہدہ سنبھال لیا۔ انس سرور اسکاٹش پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے کر ہاؤس آف لارڈز کے رکن بھی بن گئے ہیں۔ اسکاٹش لیبر پارٹی کو اسکاٹش پارلیمنٹ کے گزشتہ انتخابات میں بری شکست کا سامنا

انس سرور اسکاٹش پارلیمنٹ سے مستعفی،برطانوی وزیر تجارت کا عہدہ سنبھال لیا Read More »

شرجیل میمن

جعلی مینڈیٹ کے ذریعے اقتدار میں آنا کمال نہیں: شرجیل میمن ن لیگی قیادت پر برس پڑے

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے۔ سندھ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ گورنر ہاؤس اور وزیراعلیٰ ہاؤس اسٹاف کی ہیلتھ انشورنس میں 6 ماہ کی توسیع کی ہے، گریڈ

جعلی مینڈیٹ کے ذریعے اقتدار میں آنا کمال نہیں: شرجیل میمن ن لیگی قیادت پر برس پڑے Read More »

امیرالعظیم کی رحلت سے جماعت اسلامی مخلص، مدبر قائد سے محروم ہو گئی،نذیر احمد قریشی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین کشمیر المسلمز ، جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے امور خارجہ کے نمائندہ نذیر احمد قریشی نے امیر العظیم کی رحلت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ امیرالعظیم کی رحلت کی خبر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ موصول ہوئی۔ امیر العظیم کے انتقال سے تحریکِ اسلامی ایک نہایت مخلص، باکردار، باصلاحیت

امیرالعظیم کی رحلت سے جماعت اسلامی مخلص، مدبر قائد سے محروم ہو گئی،نذیر احمد قریشی Read More »

مرحلہ وار انتخابی شیڈول،پی ٹی آئی آزادکشمیر کا الیکشن کمیشن کو خط ارسال

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے موجودہ سیاسی و امن و امان کی صورتحال میں عام انتخابات کے انعقاد پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے اہم آئینی و قانونی نکات پر مشتمل تفصیلی خط چیف الیکشن کمشنر کو ارسال

مرحلہ وار انتخابی شیڈول،پی ٹی آئی آزادکشمیر کا الیکشن کمیشن کو خط ارسال Read More »