Bukhari

دہشتگردوں اور سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ کرینگے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں 20ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے تک فتنہ […]

دہشتگردوں اور سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ کرینگے،فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

سپارکو اسپیس فور کلائمیٹ قومی سمپوزیم سیریزکا پشاور سے آغاز، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکیلئے سپیس ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور

پشاور،: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اپنے اسپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز کے ذریعے “اسپیس فور کلائمیٹ، برفانی ذخائر کا جائزہ، جنگلات، فضائی معیار، ماحولیات اور آبی گزرگاہوں کی حرکیات” کے موضوع پر علاقائی سمپوزیم کا کامیاب انعقاد سرینا ہوٹل پشاور میں کیا۔ یہ سمپوزیم سپارکو کی “اسپیس فور

سپارکو اسپیس فور کلائمیٹ قومی سمپوزیم سیریزکا پشاور سے آغاز، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکیلئے سپیس ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور Read More »

سردار تنویر الیاس ،سردار عتیق ملاقات،سیاسی، الیکشن صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آئی پی پی سردار تنویر الیاس خان کی سابق وزیراعظم سردار عتیق خان سے اہم ملاقات، آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر استحکام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے انکی رہائشگاہ پر

سردار تنویر الیاس ،سردار عتیق ملاقات،سیاسی، الیکشن صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

آر ایم ایس فوری فعال، کسی غلطی کی کوئی گنجائش نہیں،چیف الیکشن کمیشن

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں رزلٹ منیجمنٹ سسٹم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن، ممبر سید نزیر الحسن گیلانی، سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی

آر ایم ایس فوری فعال، کسی غلطی کی کوئی گنجائش نہیں،چیف الیکشن کمیشن Read More »

امیر العظیم کی رحلت تحریک آزادی کشمیر کیلئے بڑا نقصان ہے: سید صلاح الدین احمد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل (قیم) امیر العظیم کی رحلت نہ صرف جماعت اسلامی پاکستان بلکہ عالمی تحریکات اسلامی، تحریک آزادی کشمیر اور دینی و فکری حلقوں کےلئے ایک بڑا نقصان ہے۔ ان خیالات کا اظہار حزب کمانڈ کونسل کے ایک خصوصی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت امیر حزب المجاہدین

امیر العظیم کی رحلت تحریک آزادی کشمیر کیلئے بڑا نقصان ہے: سید صلاح الدین احمد Read More »

الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز تشہیر پر پابندی ، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ شکیل نے میڈیا پالیسی اور صحافتی و نشریاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کو غیر مصدقہ، گمراہ کن اور اشتعال انگیز مواد کی نشر و اشاعت سے مکمل اجتناب کی ہدایت کر دی۔ نفرت انگیز تقاریر، اشتعال دلانے والے بیانات، قومی یکجہتی،

الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز تشہیر پر پابندی ، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان Read More »

صاحبزادہ عنایت کریم پیپلزپارٹی میں شامل ،پارٹی کی جیت یقینی ہے، نیئربخاری، ندیم افضل چن

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)پیپلزپارٹی کا حلقہ کھاوڑا میں پاور شو،سینئر پارلیمنٹرین نئیر بخاری، ندیم افضل چن اور مرتضیٰ ستی کھاوڑا پہنچ گئے۔ مظفرآباد دربار عالیہ ڈنگہ کوٹ صاحبزادہ عنایت کریم سینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شاملنیئرحسین بخاری، چوہدری لطیف اکبر نے صاحبزادہ عنایت کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا ۔ نیئر بخاری کا

صاحبزادہ عنایت کریم پیپلزپارٹی میں شامل ،پارٹی کی جیت یقینی ہے، نیئربخاری، ندیم افضل چن Read More »

میرپور میں انٹرنیٹ سروس بحال ، بلاول بھٹو کا سوشل میڈیا پربیان جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ پیپلزپارٹی آزادکشمیر اور الیکشن کمیشن کی انٹرنیٹ بحالی پر شکر گزار ہوں ۔ بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ میرپور اور آزادکشمیر میں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال ہوجائےگا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:چوہدری یٰسین

میرپور میں انٹرنیٹ سروس بحال ، بلاول بھٹو کا سوشل میڈیا پربیان جاری Read More »

بلوچستان: دہشتگردوں کیخلاف گھیرا تنگ، 6 واصل جہنم،متعدد گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد

بلوچستان : انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کامیابی سے جاری،دہشتگردوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ، سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں تیزی سے جاری سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی نے فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد وں کو جہنم واصل کر دیا سکیورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر

بلوچستان: دہشتگردوں کیخلاف گھیرا تنگ، 6 واصل جہنم،متعدد گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد Read More »

بھارت میں لڑکیوں سے زیادہ گائے محفوظ، آئین نہ بچایا تو ملک کشمیر جیسی جیل بن جائے گا،محبوبہ مفتی

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مودی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں ان دنوں لڑکیوں کے مقابلے میں گائے زیادہ محفوظ ہے۔ سابق وزیراعلیٰ کشمیر محبوبہ مفتی نے خبردار کیا

بھارت میں لڑکیوں سے زیادہ گائے محفوظ، آئین نہ بچایا تو ملک کشمیر جیسی جیل بن جائے گا،محبوبہ مفتی Read More »