Bukhari

شیڈول

آزادکشمیر انتخابات؛ غیرمعمولی ٹرن آؤٹ، پولنگ کا وقت 1 گھنٹہ بڑھادیا

مظفر آباد/ میرپور: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران میرپور ڈویژن میں ووٹرز کے غیر معمولی اور مثالی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کی توسیع کر دی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر، جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل […]

آزادکشمیر انتخابات؛ غیرمعمولی ٹرن آؤٹ، پولنگ کا وقت 1 گھنٹہ بڑھادیا Read More »

نکیال : ن لیگی کارکنوں کی فائرنگ،پیپلزپارٹی جیالا مختار یونس جاں بحق،3 کارکن زخمی

نکیال (کشمیر ڈیجیٹل) پیپلز پارٹی کا انتہائی متحرک کارکن اور امیدوار جاوید اقبال بڈھانوی کا متعمد خاص مختار یونس مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ زرائع کے مطابق گاوں دھیری میں دوران پولنگ تصادم اور فائرنگ ایک شخص جاں بحق 3افراد زخمی،جاں بحق وزخمی ہونیوالے کارکنوں کا

نکیال : ن لیگی کارکنوں کی فائرنگ،پیپلزپارٹی جیالا مختار یونس جاں بحق،3 کارکن زخمی Read More »

دھریک : مسلح جتھے کا انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کا سنگین منصوبہ سامنے آگیا

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر میں جاری انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے اور امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی ایک اور مذموم کوشش سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق دھریک میں جلسے کی آڑ میں مسلح جتھہ اکٹھے ہوکر آگے بڑھنے اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کررہے

دھریک : مسلح جتھے کا انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کا سنگین منصوبہ سامنے آگیا Read More »

مسلم لیگ ن کشمیر کے الیکشن متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے،سینیٹر شیری رحمن

‏اسلام آباد، نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمن کا کہنا تھا کہ کہ‏کشمیر ایک حساس علاقہ ہے، سارا ملک اس الیکشن کو دیکھ رہا ہے جبکہ دنیا بھی انتخابی عمل کو مانیٹر کر رہی ہے۔ شیری رحمان کا مزید کہنا تھ کہ‏ پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم اچھی رہی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو نے سچائی

مسلم لیگ ن کشمیر کے الیکشن متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے،سینیٹر شیری رحمن Read More »

پانچ ڈالر کی لاٹری نے امریکی شہری کی قسمت ہی بدل دی ، لاکھوں ڈالر جیت لئے

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی شہری اسٹیو کی پانچ ڈالر کی لاٹری نے قسمت بدل دی۔ امریکی شہری نے اپنی سالگرہ سے چند روز قبل صرف 5 ڈالر کے اسکریچ آف لاٹری ٹکٹ سے 10 لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا۔ کیوانی (Kewanee) سے تعلق رکھنے والے شخص، جس کی شناخت اسٹیو کے نام سے کی گئی،

پانچ ڈالر کی لاٹری نے امریکی شہری کی قسمت ہی بدل دی ، لاکھوں ڈالر جیت لئے Read More »

ڈبسی کھران :کارکنوں میں تصادم، تین افراد زخمی ، علاقے میں کشیدگی

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈبسی کھران کےپولنگ اسٹیشن پر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان خوفناک تصادم، فائرنگ سےپیپلزپارٹی کے کارکنان اعجاز ، مختار اور صوبیدار محمود فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے ۔ فائرنگ سے علاقے اورپولنگ سٹیشنز پر خوف وہراس پھیل گیا ۔ ذرائع کے مطابق چند شرپسند عناصر نے ڈبسی کھران کے پولنگ سٹیشن پر تصادم کرکے

ڈبسی کھران :کارکنوں میں تصادم، تین افراد زخمی ، علاقے میں کشیدگی Read More »

پاکستان نے پرندے جیسا جدید جاسوسی ڈرون متعارف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے پرندے جیسا جدید جاسوسی ڈرون متعارف کرا دیا۔ پاکستان نے اسلام آباد میں منعقد ہ انڈس راس ایکسپو کے دوران پہلی بار پرندے کی شکل کا ایک جدید ترین جاسوسی ڈرون دنیا کے سامنے پیش کر کے سب کو دنگ کر دیا ہے۔ بائیومیمیٹک ٹیکنالوجی پر مبنی یہ انوکھا ڈرون

پاکستان نے پرندے جیسا جدید جاسوسی ڈرون متعارف Read More »

مصنوعی ذہانت کا نیا خطرہ، اے آئی سسٹم کااپنی ہی کمپنی پر سائبر حملہ

معروف مصنوعی ذہانت (اے آئی) کمپنی ہگنگ فیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس پر ہونے والا حالیہ سائبر حملہ مکمل طور پر مصنوعی ذہانت نے انجام دیا جو اپنی نوعیت کا ایک غیر معمولی واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق اگرچہ ہیکرز پہلے بھی مصنوعی ذہانت کو سکیورٹی خامیاں تلاش کرنے

مصنوعی ذہانت کا نیا خطرہ، اے آئی سسٹم کااپنی ہی کمپنی پر سائبر حملہ Read More »

الیکشن بے ضابطگیاں،پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہ

میرپور / کوٹلی / بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلزپارٹی الیکشن سیل کے انچارج سردار عبدالشکور نے مختلف انتخابی حلقوں میں پولنگ کے دوران مبینہ بے ضابطگیوں، ہنگامہ آرائی اور انتخابی عمل میں مداخلت پر شدید تشویش کا اظہار انچارج پاکستان پیپلزپارٹی الیکشن سیل سردار عبدالشکور کا الیکشن کمیشن، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں

الیکشن بے ضابطگیاں،پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہ Read More »

بھارتی فنڈنگ لیکرکالعدم ایکشن کمیٹی کشمیر کاز کونقصان پہنچارہی ہے ،عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ وزیر اطلاعات نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں بھارتی فنڈنگ سے افراتفری پھیلانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ وزیراطلاعات ونشریات

بھارتی فنڈنگ لیکرکالعدم ایکشن کمیٹی کشمیر کاز کونقصان پہنچارہی ہے ،عطاء اللہ تارڑ Read More »