Bukhari

عوامی مسائل میں اضافہ،انتخابات کسی حد تک متنازعہ ہو چکے ،بلاول بھٹو

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انہیں اپنی جماعت کے امیدواروں اور پوری ٹیم پر فخر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم اور دیگر جماعتوں کی مہم میں واضح فرق ہے۔ یہ انتخاب کشمیر کی تاریخ کا اہم ترین انتخاب ہے اس بات کو یقینی بنایا جانا چاہیے […]

عوامی مسائل میں اضافہ،انتخابات کسی حد تک متنازعہ ہو چکے ،بلاول بھٹو Read More »

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی ویب سائٹ کا افتتاح، وفاقی وزیرعطاتارڑ کاجدید لیب دینے کا اعلان

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی نیشنل پریس کلب آمد،این پی سی کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نےکہا کہ نیشنل پریس کلب میں دو ماہ کے اندر جدید ڈیجیٹل لیب بنائیں گے ۔ صدر اور سیکرٹری پریس کلب نے وفاقی وزیر کو پریس

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی ویب سائٹ کا افتتاح، وفاقی وزیرعطاتارڑ کاجدید لیب دینے کا اعلان Read More »

سماہنی : پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی، مجسٹریٹ کا سخت نوٹس، 20ملزمان گرفتار

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) بھمبر کے علاقے سماہنی کے حلقہ ایل اے 6 میں پرامن پولنگ کو ثبو تاژ کرنے کیلئے شرپسندوں کی ہنگامہ آرائی اور تصادم ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے سخت نوٹیس لے لیا ۔ پولیس حکام کے مطابق ہنگامہ آرآئی میں ملوث استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار اور ملوث حامیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں،

سماہنی : پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی، مجسٹریٹ کا سخت نوٹس، 20ملزمان گرفتار Read More »

تیاریاں

میرپور ڈویژن انتخابات،7نشستوں کے مکمل نتائج آگئے،پیپلزپارٹی2، ن لیگ 5پر کامیاب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل، میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔7نشستوں کے مکمل نتائج آ گئے ہیں، پیپلزپارٹی2 اور  مسلم لیگ (ن) نے5نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ غیر سرکاری وغیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے درمیان کانٹے

میرپور ڈویژن انتخابات،7نشستوں کے مکمل نتائج آگئے،پیپلزپارٹی2، ن لیگ 5پر کامیاب Read More »

آزادکشمیر انتخابات، اب تک پیپلزپارٹی کے امیدوار آگے،ن لیگ دوسرے نمبر پر

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک پیپلزپارٹی کے امیدوار آگے ہیں۔ میرپور ڈویژن سے غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک پیپلزپارٹی کے امیدوار ن لیگی امیدواروں سے آگے ہیں جبکہ آئی پی پی کا

آزادکشمیر انتخابات، اب تک پیپلزپارٹی کے امیدوار آگے،ن لیگ دوسرے نمبر پر Read More »

بھمبر:انوارالحق کو شکست، طارق فاروق بھاری اکثریت سے کامیاب

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری طارق فاروق 35490 ووٹ لے کر جیت گئے جبکہ سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق صرف

بھمبر:انوارالحق کو شکست، طارق فاروق بھاری اکثریت سے کامیاب Read More »

میرپورڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ، غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج کا اعلان

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)میرپورڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ، غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج ابھی سے آنا شروع ہوگئے ۔ آزادکشمیر الیکشن ، میرپور ڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ۔ پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی ہے جبکہ بعض پولنگ اسٹیشن سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنا شروع

میرپورڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ، غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج کا اعلان Read More »

آزادکشمیر انتخابات، نتائج کا حتمی اعلان الیکشن کمیشن کرے گا، الیکشن کمیشن کا اعلان

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا وقت باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا ہے جس کے بعد انتخابی عمل کے اگلے مرحلے یعنی ووٹوں کی گنتی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور مختلف حلقوں سے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

آزادکشمیر انتخابات، نتائج کا حتمی اعلان الیکشن کمیشن کرے گا، الیکشن کمیشن کا اعلان Read More »

بلاول

 جیالے کی شہادت افسوسناک ، الیکشن کمیشن فوری ایکشن لے ،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایل اے 9 کوٹلی 2 نکیال میں جیالے مختار یونس کی شہادت پر لواحقین سے اظہار افسوس۔ چیئرمین بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اطلاع ملی ہے کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار عمیر نعیم کی جانب سے فائرنگ کرکے میرے کارکن مختار یونس

 جیالے کی شہادت افسوسناک ، الیکشن کمیشن فوری ایکشن لے ،بلاول بھٹو Read More »

انتخابات

آزاد کشمیر الیکشن: پہلے مرحلےکی پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی، نتائج کا سلسلہ شروع

مظفر آباد/ میرپور: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا جس کے بعد تمام پولنگ اسٹیشنز کے گیٹ بند کرکے ووٹوں کی گنتی کا عمل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق، پہلے مرحلے میں

آزاد کشمیر الیکشن: پہلے مرحلےکی پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی، نتائج کا سلسلہ شروع Read More »