Bukhari

آزادکشمیر:انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ،سیاسی سرگرمیوں پر پابندی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے سے قبل انتخابی سرگرمیاں اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق آج رات 12 بجے انتخابی مہم کا باقاعدہ اختتام ہو جائے گا، جس کے بعد کسی بھی امیدوار یا سیاسی جماعت کو جلسے، ریلیاں یا […]

آزادکشمیر:انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ،سیاسی سرگرمیوں پر پابندی Read More »

جین زی، فن اور مزاح کی جیت

تحریر: مقصود منتظر اف اللہ! کیا کمال کا احتجاج ہے۔ شاید دنیا کا یہ واحد احتجاجی دھرنا ہے جسے دیکھ کر ناظر ایک لمحے کے لیے بھی بور نہ ہوا ہو۔ سنجیدہ تقاریر، سیاسی نعرے، سخت مطالبات اور ان سب کے ساتھ ایسا طنز و مزاح کہ پورا ماحول کسی تخلیقی میلے کا منظر پیش

جین زی، فن اور مزاح کی جیت Read More »

طوفانی بارش،سرینگر جموں شاہراہ بدستوربند، 1ہزارکے لگ بھگ گاڑیاں پھنس گئیں

سرینگر (کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ جموں وکشمیر میں طوفانی بارش کے باعث سرینگر جموں شاہراہ گاڑیوں کی آمد رفت کیلئے مسلسل بند ، شاہراہ جموں پر 1ہزار کے لگ بھگ گاڑیاں پھنس گئیں۔ بھارتی ہندوؤںکی سالانہ امرناتھ یاترا بھی 19جولائی سے بدستور معطل ہے، جموں ، کٹھوعہ ، سانبا ، ادھمپور ، رام بن اور بانیہال کے

طوفانی بارش،سرینگر جموں شاہراہ بدستوربند، 1ہزارکے لگ بھگ گاڑیاں پھنس گئیں Read More »

سونے

سونے کی فی تولہ300 اضافہ ریکارڈ، 4 لاکھ ، 27 ہزار سے تجاوز

کراچی:عالمی اورپاکستان کے مختلف شہروں سمیت اْازادکشمیر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ ، 27 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی

سونے کی فی تولہ300 اضافہ ریکارڈ، 4 لاکھ ، 27 ہزار سے تجاوز Read More »

مریم نواز کا تحفہ، 10 الیکٹرک بسیں مظفرآباد پہنچ گئیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے شہریوں کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک بڑی اور خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سے عوام کو جدید، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے 10 جدید الیکٹرک بسیں مظفرآباد پہنچا دی

مریم نواز کا تحفہ، 10 الیکٹرک بسیں مظفرآباد پہنچ گئیں Read More »

دریاؤں میں سیلابی صورتحال،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ کی تازہ ترین صورتحال جاری کر دی۔48گھنٹے اہم، الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں خانکی، قادرآباد اور چنیوٹ پل پر درمیانے درجے کا سیلاب جبکہ پلکھو نالہ وزیرآباد میں بھی درمیانے درجے کا

دریاؤں میں سیلابی صورتحال،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

مظفرآباد: پیپلزپارٹی الیکشن آفس پر ن لیگی کارکنوں کا حملہ، توڑ پھوڑ،کارکن زخمی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): طارق آباد میں سیاسی سرگرمیاں کشیدگی کا شکار ہو گئیں۔ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی جانب سے مبینہ طور پر سردار مختار خان عباسی کے الیکشن آفس پر حملہ، توڑ پھوڑ کی ۔ وہاں پر موجود پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو زدوکوب کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ حملے میں پیپلزپارٹی کے

مظفرآباد: پیپلزپارٹی الیکشن آفس پر ن لیگی کارکنوں کا حملہ، توڑ پھوڑ،کارکن زخمی Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کلائنٹ نےتقریباً 3.6 ملین روپے کے آرڈرز دیئے ، را سہولت کار کا انکشاف

اسلا م آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سینئر اینکر وسیم بادامی کیساتھ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کر نیوالے را کے سہولت کار نے خصوصی گفتگو کرتےہوئے بتایاکہ آج کل لوگ اپنے اکاؤنٹس یا کاروبار کو اچھا بنانے کیلئے ٹولز خریدتے ہیں، را سہولت کار کا مزید کہنا تھا کہ کلائنٹس ہمیں اپنے اکاؤنٹ اور دیگر تفصیلات سے آگاہ کرتے

کالعدم ایکشن کمیٹی کلائنٹ نےتقریباً 3.6 ملین روپے کے آرڈرز دیئے ، را سہولت کار کا انکشاف Read More »

علاقائی کشیدگی: فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سطح پر امن کے سفیر بن کر سامنے آئے، ایران انٹرنیشنل کی خصوصی رپورٹ

ایران انٹرنیشنل کے ایران امریکہ جنگ کے باعث پیدا ہونے والی علاقائی کشیدگی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کردار کو سراہا ہے اور اس حوالے سے ایک خصوصی رپورٹ شائع کی ہے۔ ایران انٹرنیشنل کی ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے نازک مرحلے پر پاکستان کے فیلڈ مارشل

علاقائی کشیدگی: فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سطح پر امن کے سفیر بن کر سامنے آئے، ایران انٹرنیشنل کی خصوصی رپورٹ Read More »

امیرالعظیمؒ کی رحلت جماعت اسلامی پاکستان کیساتھ ہمارے لئے بھی ناقابل تلافی نقصان ہے، جماعت اسلامی جموں وکشمیر

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)امیر جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر غلام محمد بٹ، نائب امراء محمد عبداللہ وانی، فہیم محمد رمضان اور مفتی شبیر احمد اصلاحی نے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم کے سانحہ ارتحال پر امیر جماعتِ اسلامی انجینئر حافظ نعیم الرحمٰن، جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت، کارکنان سے بالعموم اور مرحوم کے اہلِ خانہ

امیرالعظیمؒ کی رحلت جماعت اسلامی پاکستان کیساتھ ہمارے لئے بھی ناقابل تلافی نقصان ہے، جماعت اسلامی جموں وکشمیر Read More »