Bukhari

مسائل حل کیلئے نعروں کے بجائے عملی اقدامات اٹھانا ہونگے، طارق فاروق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل ، نو منتخب رکن اسمبلی ، سینئر پارلیمنٹرین چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ میرپور ڈویژن کے انتخابی نتائج مسلم لیگ ن کی تنظیمی قوت، کارکنوں کے اتحاد اور قائد میاں محمد نواز شریف کی قیادت پر عوام کے اعتماد […]

مسائل حل کیلئے نعروں کے بجائے عملی اقدامات اٹھانا ہونگے، طارق فاروق Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 9 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے،

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

کوئٹہ: ایف سی کی چوکیوں پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،3دہشتگرد واصل جہنم

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل): بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقوں اسپن کاریز اور زرغون گھرمیں دہشتگردوں کاایف سی کی چوکیوں پرحملہ ناکام بنادیا سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں3 دہشتگردجہنم واصل کردیئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیموں ایف اے ایچ اور ایف اے کےکے دہشتگردوں نے اسپن کاریز اور زرغون گھر میں قائم فرنٹیئر

کوئٹہ: ایف سی کی چوکیوں پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،3دہشتگرد واصل جہنم Read More »

سعودی عرب کاکثیر القومی دفاعی اتحاد‘ قائم کرنے کا فیصلہ، پاکستان سمیت 14 ممالک نے حمایت کردی

سعودی مملکت کی وزارت دفاع کی جانب سے چیف آف اسٹاف، برادر اور دوست ممالک کے نمائندوں اور مملکت میں یورپی یونین کے وفد کی ایک میٹنگ کی میزبانی کی۔ اجلاس میں بحری سلامتی کو بڑھانے، بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کی حفاظت، اور سمندری نیوی گیشن اور عالمی تجارت کو نشانہ بنانے والے خطرات کا

سعودی عرب کاکثیر القومی دفاعی اتحاد‘ قائم کرنے کا فیصلہ، پاکستان سمیت 14 ممالک نے حمایت کردی Read More »

ریاست یرغمال،کالعدم ایکشن کمیٹی کشمیرکازکو نقصان پہنچا رہی ہے،ساجدہ احمدکشمیری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرپرسن استحکام پاکستان اتحاد فائونڈیشن ساجدہ احمد کشمیری نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سینئر صحافی واینکر محمد مجتبیٰ بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی نے ریاست کے اندر ریاست قائم کررکھی ہے ۔ ساجدہ احمد کشمیری کا کہنا تھا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی بھارتی ایجنڈے پر ٹی ٹی

ریاست یرغمال،کالعدم ایکشن کمیٹی کشمیرکازکو نقصان پہنچا رہی ہے،ساجدہ احمدکشمیری Read More »

بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات،انتخابی ماحول پرامن بنانے پراتفاق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزراء کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، انتخابی ماحول اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز

بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات،انتخابی ماحول پرامن بنانے پراتفاق Read More »

پابندی کے باوجودتقرریاں، تبادلے،محکمہ صنعت وتجارت سے وضاحت طلب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن شیڈول کے باوجود گریڈ 19 کی پوسٹ کی منتقلی کا معاملہ،چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر نے بڑا ایکشن لے لیا ۔ الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صنعت و تجارت سے دو روز میں وضاحت طلب کرلی ۔ پابندی کے باوجود تبادلے اور تقرریاں، الیکشن کمیشن نے سخت نوٹس لے لیا۔ مزید یہ

پابندی کے باوجودتقرریاں، تبادلے،محکمہ صنعت وتجارت سے وضاحت طلب Read More »

الیکشن کمیشن : 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سیاسی جماعتوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران ای سی پی نے 4 مزید سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا ہے۔ تفصیلات

الیکشن کمیشن : 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

الیکشن مہم 31جولائی اور یکم اگست کی درمیانی شب ختم،الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے مظفرآباد ڈیژن میں ہونیوالے الیکشن کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام امیدواران، سیاسی جماعتیں، انتخابی ایجنٹس، کارکنوں کوپریس ریلیز کے ذریعے انتباہ جاری کردیا گیا ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کشمیر میں فیصلے بلٹ سے نہیں بیلٹ سے ہونے چاہئیں، بلاول بھٹو

الیکشن مہم 31جولائی اور یکم اگست کی درمیانی شب ختم،الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری Read More »

کشمیر میں فیصلے بلٹ سے نہیں بیلٹ سے ہونے چاہئیں،پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھاوں گا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ آزاد جموں و کشمیر میں امن و انصاف دیکھنے کے خواہ خواں ہیں اور چاہتے ہیں کہ کشمیر کے وسائل، ووٹ، مستقبل، روزگار کی تقسیم کشمیر کا نوجوان کرے۔ بلاول بھٹو آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں یونی ورسٹی

کشمیر میں فیصلے بلٹ سے نہیں بیلٹ سے ہونے چاہئیں،پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھاوں گا، بلاول بھٹو Read More »