Bukhari

آزادکشمیر الیکشن: مسلم لیگ (ن) کی نئی انتخابی حکمت عملی تیار، مہم تیز کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنی انتخابی مہم کو مزید تیز کرتے ہوئے آئندہ مرحلے کی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ خان اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت مظفرآباد ڈویژن […]

آزادکشمیر الیکشن: مسلم لیگ (ن) کی نئی انتخابی حکمت عملی تیار، مہم تیز کرنے کا فیصلہ Read More »

ہر دلعزیز منشاد عباسی انتقال کر گئے، اوورسیز کشمیریوں کا اظہار تعزیت

دمام (کشمیر ڈیجیٹل) انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پانیولہ کے نواحی گاؤں جالوٹھ سے تعلق رکھنے والے منشاد عباسی طویل علالت کے بعد دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ مرحوم کئی ماہ سے برین ٹیومر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ تشخیص کے بعد انہیں علاج کے لیے پاکستان منتقل

ہر دلعزیز منشاد عباسی انتقال کر گئے، اوورسیز کشمیریوں کا اظہار تعزیت Read More »

سان ڈیاگو:امریکی ایف 35بی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ،تحقیقات شروع

کیلیفورنیا(کشمیر ڈیجیٹل ) ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں امریکی ایف- 35بی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی میرین ائیرکرافٹ گروپ 11 کے مطابق ایک نشست والا ا ایف- 35بی لڑاکا طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 10 بجےکیلیفورنیا کے میرین کور ائیر اسٹیشن میں رن وے تک

سان ڈیاگو:امریکی ایف 35بی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ،تحقیقات شروع Read More »

شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،5 خوارج ہلاک،میجر احسان الٰہی شہید

شمالی وزیرستان(کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے وابستہ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ خوارج واصل جہنم ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر حافظ احسان الٰہی شہید ہوگئے ۔ مزید یہ بھی

شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،5 خوارج ہلاک،میجر احسان الٰہی شہید Read More »

کامن ویلتھ گیمز: دفاعی چیمپئن ارشد ندیم باہر، سری لنکا نے گولڈ میڈل جیت لیا

گلاسگو(کشمیر ڈیجیٹل) کامن ویلتھ گیمز 2026 کے مردوں کے جیولن تھرو مقابلوں میں سری لنکا سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 89.75 میٹر کی بہترین تھرو پھینکی اور گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔۔ پاکستان کے دفاعی چیمپئن ارشد ندیم میڈل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور ابتدائی

کامن ویلتھ گیمز: دفاعی چیمپئن ارشد ندیم باہر، سری لنکا نے گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

مظفرآباد ڈویژن: الیکشن کی تیاریاں مکمل،سکیورٹی سخت،پریزائیڈنگ افسران روانہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد کے پانچوں انتخابی حلقہ جات میں الیکشن 2026 کے انعقادکیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضلع مظفرآباد کے 5 انتخابی حلقہ جات کےتمام پولنگ اسٹیشنز کیلئے پولنگ میٹریل پریزائیڈنگ آفیسران کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ پریزائیڈنگ افسران کو سخت سکیورٹی میں پولنگ اسٹیشنز کی جانب روانہ

مظفرآباد ڈویژن: الیکشن کی تیاریاں مکمل،سکیورٹی سخت،پریزائیڈنگ افسران روانہ Read More »

پیٹرول

ڈیزل 66 پیسے، پیٹرول کی قیمت میں 12پیسے کمی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔ رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے یکم سے 3 اگست کیلئےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:این ڈی ایم اے : 2 اگست تک سیلابی الرٹ،اربن

ڈیزل 66 پیسے، پیٹرول کی قیمت میں 12پیسے کمی،نوٹیفکیشن جاری Read More »

این ڈی ایم اے : 2 اگست تک سیلابی الرٹ،اربن فلڈنگ کا خدشہ

نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) کی جانب سے 31 جولائی سے 2 اگست 2026 تک دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے، سیلاب اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا ۔ دریائے سندھ میں گڈو کے مقام پر درمیانے درجے جبکہ کالاباغ، چشمہ اور سکھر کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کی

این ڈی ایم اے : 2 اگست تک سیلابی الرٹ،اربن فلڈنگ کا خدشہ Read More »

قیمت

ایل پی جی قیمت میں 12.89روپے فی کلو اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اوگرانے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 12.89 روپے فی کلوگرام اضافہ کر دیا ہے۔ جمعہ کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 254.32 روپے فی کلوگرام مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلوگرام کے گھریلو ایل پی

ایل پی جی قیمت میں 12.89روپے فی کلو اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سونا فی تولہ3 ہزار روپے مہنگا ،4 لاکھ 30ہزار سے تجاوز

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان وآزادکشمیر میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ۔ سونا فی تولہ3 ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی

سونا فی تولہ3 ہزار روپے مہنگا ،4 لاکھ 30ہزار سے تجاوز Read More »