Bukhari

وزیر اعظم

سہ فریقی دفاعی معاہدہ:وزیراعظم شہبازشریف کا محمد بن سلمان،ترکیہ صدر اور فیلڈ مارشل سے اظہار تشکر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مکہ مکرمہ میں سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنا ان کیلئے باعثِ اعزاز ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور […]

سہ فریقی دفاعی معاہدہ:وزیراعظم شہبازشریف کا محمد بن سلمان،ترکیہ صدر اور فیلڈ مارشل سے اظہار تشکر Read More »

وزیراعظم شہباز شریف،فیلڈ مارشل عاصم منیر، محمد بن سلمان اور ترک صدر کی اکھٹے نماز جمعہ ادائیگی

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر تینوں ممالک کے رہنماؤں نے نمازِ جمعہ ادا کی۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ صدر رجب طیب اردوان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی نماز جمعہ میں شرکت۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سعودی ولی

وزیراعظم شہباز شریف،فیلڈ مارشل عاصم منیر، محمد بن سلمان اور ترک صدر کی اکھٹے نماز جمعہ ادائیگی Read More »

ن لیگ کا 10سیٹیں جیب میں رکھنے کا بیان شفاف الیکشن پر سوالیہ نشان، بلاول بھٹو

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر اپنی تاریخ کے ایک نہایت کٹھن اور غیر معمولی دور سے گزر رہا ہے، جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل صورتحال کا سب سے زیادہ بوجھ

ن لیگ کا 10سیٹیں جیب میں رکھنے کا بیان شفاف الیکشن پر سوالیہ نشان، بلاول بھٹو Read More »

شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ کاظمی ضیائی انتقال کر گئے

شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ کاظمی ضیائی انتقال کر گئے، نماز جنازہ 8 اگست شام 5 بجے سلطان پور شریف حسن ابدال میں ادا ہوگی حسن ابدال(کشمیر ڈیجیٹل) جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کی انتظامیہ کے مطابق شیخ الحدیث، علامہ پیر سید حسین الدین شاہ کاظمی ضیائی رحمہ اللہ انتقال کر گئے ہیں۔

شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ کاظمی ضیائی انتقال کر گئے Read More »

تھائی لینڈ : نامعلوم شخص کی فائرنگ ،ٹیچر اور طلباء سمیت 9افراد ہلاک، 15زخمی

بنکاک ( کشمیر ڈیجیٹل) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں میں ایک سکول میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر اور سٹوڈنٹس شامل ہیں، فائرنگ کے بعد ملزم نے اپنی جان لے لی، فائرنگ کرنے والا شخص

تھائی لینڈ : نامعلوم شخص کی فائرنگ ،ٹیچر اور طلباء سمیت 9افراد ہلاک، 15زخمی Read More »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اورفیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات،احترام بھرا سلیوٹ وائرل

جدہ(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ولی عہد سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان کو سلامی (سیلوٹ) پیش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل تصویر میں انتہائی احترام ،عزت اور خلوص جھلکتا نظر آرہا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس اقدام کو عزت و احترام

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اورفیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات،احترام بھرا سلیوٹ وائرل Read More »

مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا بڑھتا ہوا اثر ورسوخ بھارت کیلئے اچھی خبر نہیں، سابق بھارتی سفیر کا اعتراف

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) سابق بھارتی مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ اور سابق سفارتکار ٹی ایس تیرومورتی نے پاکستان ،سعودی عرب اور ترکیہ دفاعی معاہدے پر بڑا اعتراف سامنے آگیا ۔ سابق بھارتی سفیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اس پیش رفت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایران

مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا بڑھتا ہوا اثر ورسوخ بھارت کیلئے اچھی خبر نہیں، سابق بھارتی سفیر کا اعتراف Read More »

الیکشن:10اگست کو حویلی، باغ میں عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے باغ اور ضلع حویلی میں تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2026 کے حوالے سے 10 اگست 2026 کو ضلع باغ و ضلع حویلی ( کہوٹہ ) میں تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کسی ایک ملک

الیکشن:10اگست کو حویلی، باغ میں عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری Read More »

نیلم ویلی:کالعدم ایکشن کمیٹی کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)وادی نیلم میں الیکشن عمل مکمل ہو گیا۔ انتخابی عمل کے دوران مختلف مقامات پر کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے صورتحال خراب کرنے کی کوششوں ناکام بنادی۔ تاہم سکیورٹی فورسز نے بروقت اقدامات کرتے ہوئے کالعدم انتشاری ٹولے کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دئیے۔ کشمیر ڈیجیٹل کے مطابق وادی نیلم کے

نیلم ویلی:کالعدم ایکشن کمیٹی کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے Read More »

کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا،پاک،سعودی عرب،ترکیہ کامشترکہ دفاعی معاہدہ

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل): مملکت سعودی عرب، اسلامی جمہوریہ پاکستان اور جمہوریہ ترکی نے ایک تاریخی پیشرفت کے تحت “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے” پر دستخط کرنے کا مشترکہ اعلان کر دیا ہے۔ تینوں ممالک کے رہنماؤں کی باہمی مرضی سے طے پانے والے اس معاہدے کا مقصد نہ صرف رکن ممالک کی سلامتی اور دفاع کو

کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا،پاک،سعودی عرب،ترکیہ کامشترکہ دفاعی معاہدہ Read More »