آپریشن رَدُّ الفتنہ 3:سکیورٹی فورسز کی کمبیلہ اور عاصم آباد میں کامیاب کارروائی،10دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)آپریشن رَدُّ الفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے نواحی علاقوں کمبیلہ اور عاصم آباد میں کامیاب سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن کرتے ہوئے 68 مربع کلومیٹر علاقے کو کلیئر کر دیا۔ کارروائی کے دوران 8 سے 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جن میں 2 لاشیں برآمد کی گئیں، سکیورٹی فورسز کی […]









