Bukhari

شیڈول

پونچھ ڈویژن الیکشن: حویلی اور باغ میں 803پولنگ اسٹیشنز قائم ،سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن کمیشن آف آزادکشمیر کی جانب سے پونچھ ڈویژن کے چار حلقوں میں 10 اگست کو پولنگ کی تیاریاں مکمل ان میں حویلی، ضلع باغ کے تین حلقے شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں 3 لاکھ 42 ہزار 857 ووٹرزرجسٹرڈ ہیں۔ ان میں 1 لاکھ 76 ہزار 840 مرد اور 1 لاکھ […]

پونچھ ڈویژن الیکشن: حویلی اور باغ میں 803پولنگ اسٹیشنز قائم ،سکیورٹی کے سخت انتظامات Read More »

بجلی کی قیمت میں اضافہ ،نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیپرا نے جون 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ جاری اعلامیے کے مطابق اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا جب کہ اضافی رقم رواں ماہ اگست

بجلی کی قیمت میں اضافہ ،نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

لسبیلہ: سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 4 دہشتگرد واصل جہنم

لسبیلہ (کشمیر ڈیجیٹل)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد ڈکیتی، بھتہ خوری اور تخریب کاری کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاک

لسبیلہ: سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 4 دہشتگرد واصل جہنم Read More »

کینیڈا میں ملازمتوں کی بھرمار :بیروزگاری کم ترین سطح پرآگئی

اوٹاوا : کینیڈا میں روزگار کے مواقعوں میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا ہے، تازہ ترین رپورٹ میں بے روزگاری کی شرح گزشتہ 2 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینیڈا کی معیشت نے ماہ جولائی میں توقعات سے کہیں زیادہ نئی

کینیڈا میں ملازمتوں کی بھرمار :بیروزگاری کم ترین سطح پرآگئی Read More »

پاک ترکی سعودی عرب دفاعی معاہدہ، شاہ نعمت اللہ ولی کی 600 سال پرانی پیشگوئی سچ ثابت

مکہ مکرمہ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد ایک بار پھر برصغیر میں شاہ نعمت اللہ ولی رح کی غزوہ ہند کے متعلق600سال پرانی پیشن گوئیاں زیرِ بحث آ گئی ہیں۔ اس معاہدے نے ان حلقوں کے یقین کو مزید پختہ کر دیا ہے

پاک ترکی سعودی عرب دفاعی معاہدہ، شاہ نعمت اللہ ولی کی 600 سال پرانی پیشگوئی سچ ثابت Read More »

دفاعی معاہدہ خوشحال مستقبل کا ضامن ، ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) گرجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دفاعی لحاظ سے تاریخ پیشرفت سامنے آگئی ہے ۔ اس اہم پیشرفت میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون کو نئی جہتمل گئی، تینوں ممالک نے سہ فریقی دفاعی معاہدے ’’مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ‘‘ پر دستخط کر دیئے۔

دفاعی معاہدہ خوشحال مستقبل کا ضامن ، ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا، دفتر خارجہ Read More »

امریکی معیشت کو تاریخی جھٹکا، 23 ہزار ملازمتیں ختم

نیویارک: امریکی معیشت آہستہ آہستہ کمزور ہونے لگی،گزشتہ ماہ غیر متوقع طور پر 23,000 ملازمتیں کم ہو گئیں، جس کے بعد لیبر مارکیٹ کے حوالے سے خدشات بڑھنے لگے۔ فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکانات مدہم پڑ گئے جس کے بعد اس کے اثرات ٹریژری ییلڈز پر بھی دیکھے گئے

امریکی معیشت کو تاریخی جھٹکا، 23 ہزار ملازمتیں ختم Read More »

مکہ دفاعی معاہدہ: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اسٹریٹجک ویژن، خطے میں مشترکہ سلامتی کا نیا باب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) مکہ دفاعی معاہدے کے معمار پاک فوج کے سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے کا آرکیٹیکٹ قرار دیا جا رہا ہے جبکہ اس اہم پیشرفت کو ان کے اسٹریٹجک ویژن کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

مکہ دفاعی معاہدہ: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اسٹریٹجک ویژن، خطے میں مشترکہ سلامتی کا نیا باب Read More »

باغ ،نئی صف بندیاں، سردار تنویر الیاس کی دبنگ انٹری،سیاسی فضاء تبدیل

باغ(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی سردار تنویر الیاس کی انتخابی حلقہ باغ میں شاندار انٹری نے حلقے کی سیاسی فضا کو یکسر تبدیل کر دیا۔ ان کے پرتپاک استقبال، عوام کے غیرمعمولی جوش و خروش اور بڑی تعداد میں کارکنوں کی شرکت نے واضح کر دیا کہ باغ کی

باغ ،نئی صف بندیاں، سردار تنویر الیاس کی دبنگ انٹری،سیاسی فضاء تبدیل Read More »

ڈیڈ لائن ختم: ملک گیر ہڑتال،پیٹرولیم ڈیلرز کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیتل)اکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) نے مطالبات کی منظوری کیلئے وزارت پیٹرولیم کو دیا گیا 15 دن کا وقت ختم ہونے پر اہم اجلاس طلب کر لیا۔ پیٹرولیم ڈیلرز کا 10 اگست بروز پیر ہنگامی اجلاس ہوگا جس میں ملک گیر ہڑتال اور پیٹرول پمپ بند کرنے کے

ڈیڈ لائن ختم: ملک گیر ہڑتال،پیٹرولیم ڈیلرز کا اہم اجلاس طلب Read More »