سردار عتیق کو بڑا جھٹکا،گوہر زمان عباسی، دیوان علی چغتائی کے حق میں دستبردار
ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)امیدوار مسلم کانفرنس حلقہ ایل اے 33 نمبر 07 گوہر زمان عباسی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار دیوان علی خان کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ گوہر زمان عباسی نے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار دیوان علی خان کے حق میں دستبردار ہونے […]
سردار عتیق کو بڑا جھٹکا،گوہر زمان عباسی، دیوان علی چغتائی کے حق میں دستبردار Read More »









