Bukhari

آزادکشمیر الیکشن: خاتون سمیت12 نئے چہرے اسمبلی کا حصہ بن گئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں خاتون سمیت 7 نئے چہرے قانون ساز اسمبلی پہنچ گئے۔ مظفر آباد ڈویژن سے 2 جبکہ مہاجرین کی نشستوں سے 5 نئے امیدوار پہلی بار قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ اس سے قبل انتخابات کے پہلے مرحلے میں بھی 5 نئے چہرے قانون […]

آزادکشمیر الیکشن: خاتون سمیت12 نئے چہرے اسمبلی کا حصہ بن گئے Read More »

حلقہ کوٹلہ ،سردار تبارک کو بڑا جھٹکا، سردار تنویر الیاس کا انتخابی مہم میں شرکت سے انکار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر شدید مشکلات کا شکار ہوگئی ،پارٹی کے حصے بخرے ہونے سے کارکنان مایوسی سے دوچار ہوگئے ۔ وادی کوٹلہحلقہ نمبر ون میں استحکام پاکستان پارٹی کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔ صدر استحکام پاکستان سردار تنویر الیاس نے حلقہ کوٹلہ میں سردار تبارک کی الیکشن مہم میں شرکت سے انکار

حلقہ کوٹلہ ،سردار تبارک کو بڑا جھٹکا، سردار تنویر الیاس کا انتخابی مہم میں شرکت سے انکار Read More »

مہاجرین کی پانچ نشستوں کے سرکاری نتائج کا اعلان، مسلم لیگ ن کی برتری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس(ر) غلام مصطفٰی مغل کی سینئر ممبر الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن اور ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کے ہمراہ پریس کانفرنس چیف الیکشن کمیشن نے کہا کہ آج آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات 2026 کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو رہا ہے۔مہاجرین کی 05

مہاجرین کی پانچ نشستوں کے سرکاری نتائج کا اعلان، مسلم لیگ ن کی برتری Read More »

مظفرآباد تصادم سے کوئی تعلق نہیں، بلاول کادھاندلی کا الزام بے بنیاد، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سینیٹر رانا ثناء اللہ اور وزیرامور کشمیر انجینئر امیر مقام نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے بلاول بھٹو کو غلط معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج انتخابی عمل کے دوران صرف تین واقعات پیش آئے، جن میں ایک واقعہ صدر

مظفرآباد تصادم سے کوئی تعلق نہیں، بلاول کادھاندلی کا الزام بے بنیاد، رانا ثناء اللہ Read More »

آزادکشمیر الیکشن میں بدترین دھاندلی،نتائج قبول نہیں کرینگے، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ انتخابی عمل شفاف نہیں رہا۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ دھاندلی زدہ انتخابات کے نتائج کو کوئی بھی تسلیم نہیں کرے گا۔پیپلز پارٹی نے انتخابی دھاندلی کے ثبوت الیکشن کمیشن کو

آزادکشمیر الیکشن میں بدترین دھاندلی،نتائج قبول نہیں کرینگے، راجہ پرویز اشرف Read More »

آزادکشمیرالیکشن:جموں وکشمیر مہاجرین کی 12 نشستوں پر مسلم لیگ ن کی برتری

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد ڈویژن بشمول مہاجرین کی بارہ نشستوں پر ہونیوالے انتخابات کے غیر سرکاری وغیر حتمی نتائج سامنے آگئے ۔ اب تک کے تازہ ترین غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کو 12 نشستوں پر برتری حاصل ہے جب کہ 3 سیٹوں پر پیپلزپارٹی کے امیدوار آگے

آزادکشمیرالیکشن:جموں وکشمیر مہاجرین کی 12 نشستوں پر مسلم لیگ ن کی برتری Read More »

آزادکشمیر الیکشن : پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو سپورٹ کیا: خواجہ آصف

سیالکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپور ٹ کیا۔ وزیردفاع خاوجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ کہیں کہیں نظر آرہا تھا کہ دونوں پارٹیوں کی الیکشن میں کامیابی کیلئے مشترکہ کوشش کی گئی ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آذادکشمیر

آزادکشمیر الیکشن : پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو سپورٹ کیا: خواجہ آصف Read More »

آذادکشمیر الیکشن، ن لیگی امیدواروں کی برتری، جاوید بٹ ،عاصم بٹ کو بدترین شکست

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے کی پولنگ اختتام پذیر ہوگئی ۔ مظفرآباد ڈویژن اور جو مہاجرین کی 12 نشستوں پر دن بھر پولنگ کا سلسلہ جاری رہا تھا ہم اب جو پولنگ کا وقت ہے وہ ختم ہو چکا اور ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔

آذادکشمیر الیکشن، ن لیگی امیدواروں کی برتری، جاوید بٹ ،عاصم بٹ کو بدترین شکست Read More »

آزادکشمیر الیکشن :پیپلز پارٹی کادھاندلی کا الزام،نتائج تسلیم نہیں کرتے،نیئر بخاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ جبر سے آزاد کشمیر میں حکومت نہیں چل سکے گی، ہم ایسے

آزادکشمیر الیکشن :پیپلز پارٹی کادھاندلی کا الزام،نتائج تسلیم نہیں کرتے،نیئر بخاری Read More »

اسمبلی انتخابات،دوسرے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع کردی،الیکشن کمیشن

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ مقررہ وقت کے بعد پولنگ کے لیے ایک گھنٹے کی توسیع دی گئی تھی۔اضافی وقت ختم ہونے کے بعد پولنگ کا عمل اختتام پذیر ہو گیا۔

اسمبلی انتخابات،دوسرے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع کردی،الیکشن کمیشن Read More »