ایبٹ آباد: طوفانی بارش سے تباہی،ایک بچہ، تین بچیاں سیلاب میں بہہ گئیں
ایبٹ آباد (کشمیر ڈیجیٹل) ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 3بچیاں برساتی ندی میں بہہ گئیں، 2 کی لاشیں مل گئیں۔ ایبٹ آباد میں شدید طوفانی بارشوں نے وسیع پیمانے پر تباہ کاریوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ گئی جب کہ شہر کی اہم شاہراہیں زیرِ آب آ گئیں۔ افسوسناک […]
ایبٹ آباد: طوفانی بارش سے تباہی،ایک بچہ، تین بچیاں سیلاب میں بہہ گئیں Read More »









