Bukhari

بلاول بھٹو کا آزادکشمیر الیکشن تنازعہ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی پر اپنا مؤقف قومی اسمبلی میں بھرپور انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آئندہ دو روز کے دوران قومی اسمبلی سے خطاب کرسکتے ہیں جس میں وہ آزاد کشمیر انتخابات […]

بلاول بھٹو کا آزادکشمیر الیکشن تنازعہ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ Read More »

آزادکشمیر حکومت سازی ، مخصوص نشستوں پر الیکشن24،وزیراعظم کا انتخاب27اگست، شیڈول جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن آزادکشمیر اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری۔ 5 نشستیں خواتین، ایک علماء و مشائخ، ایک بیرونِ ملک مقیم جموں و کشمیر ریاستی باشندوں جبکہ ایک ٹیکنوکریٹس و دیگر پروفیشنلز کیلئے مختص ہے۔ 20 اگست کو کاغذاتِ نامزدگی جمع، جانچ پڑتال اور فہرستیں آویزاں، 21اگست

آزادکشمیر حکومت سازی ، مخصوص نشستوں پر الیکشن24،وزیراعظم کا انتخاب27اگست، شیڈول جاری Read More »

الیکشن کمیشن:انتخابی نتائج کیخلاف اپیلیں مسترد، الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نے ایل اے 17 حویلی سے انتخابات میں کامیاب نہ ہونیوالے امیدوار چوہدری محسن عزیز، مسلم لیگ (ن) اور آزاد امیدوار خواجہ طارق سعید ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ دونوں امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت چیف الیکشن کمشنر جسٹس

الیکشن کمیشن:انتخابی نتائج کیخلاف اپیلیں مسترد، الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کا حکم Read More »

پیپلزپارٹی نے دھاندلی کا جھوٹا الزام لگایا،نئی قیادت ریاستی ترقی کیلئے دن رات ایک کردیں،مریم نواز

مری(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزادکشمیر مسلم لیگ ن پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مسلم لیگ (ن) کو آزاد کشمیر میں شاندار فتح دی۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ 10 میں سے 10 نشستیں مسلم لیگ (ن) نے جیتیں۔ مریم نواز نے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے

پیپلزپارٹی نے دھاندلی کا جھوٹا الزام لگایا،نئی قیادت ریاستی ترقی کیلئے دن رات ایک کردیں،مریم نواز Read More »

مسلم لیگ ن کا اجلاس، وزیراعظم کیلئے 3نام ،مخصوص نشستوں پر خواتین سمیت 8 امیدوار شارٹ لسٹ

مری(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت مری میں آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کیلئے 3نام شارٹ لسٹ کرلئے گئے ،

مسلم لیگ ن کا اجلاس، وزیراعظم کیلئے 3نام ،مخصوص نشستوں پر خواتین سمیت 8 امیدوار شارٹ لسٹ Read More »

کرن عزیز کشمیری

آزادکشمیر پر نظریں، بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے

تحریر: کرن عزیز کشمیری پاکستان کے اندرونی مسائل ہوں یا آزاد کشمیر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی کے خلاف بیانیہ بنانے اور سرحد کے اس پار حالات کو جنگ، چیخ چیخ کر بیان کرنا شروع کر دیتا ہے۔ ایک بڑی جمہوریت کہلانے والے ملک نے کشمیری مسلمانوں پر

آزادکشمیر پر نظریں، بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے Read More »

وسطی باغ: غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج، ضیاء القمرکی 1,897 ووٹ کی برتری،مشتاق منہاس کو شکست

باغ: آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے 9 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ اور گنتی کا عمل مکمل ہوگیا، جس کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار ضیاء القمر نے کامیابی حاصل کرلی۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق سردار

وسطی باغ: غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج، ضیاء القمرکی 1,897 ووٹ کی برتری،مشتاق منہاس کو شکست Read More »

باغ ری پولنگ:قمرالزمان کو شکست،مسلم لیگ ن کے سردار میر اکبر خان کامیاب

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے حلقہ ایل اے 16 باغ 3 میں ری پولنگ کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار میر اکبر خان نے کامیابی حاصل کرلی۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق سردار میر اکبر خان نے 20,796 ووٹ حاصل کیے، جبکہ

باغ ری پولنگ:قمرالزمان کو شکست،مسلم لیگ ن کے سردار میر اکبر خان کامیاب Read More »

وزیراعظم کی محکمہ ان لینڈ ریونیو تقریب میں شرکت، افسران میں شیلڈز تقسیم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ایوان وزیراعظم مظفر آباد میں محکمہ ان لینڈ ریوینیو کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں چیف سیکرٹری خوشحال خان سیکرٹری مالیات حسن مسعود،، سیکرٹری ان لینڈ ریونیو محمد یونس میر،کمشنر ان لینڈ ریونیو نارتھ زون باصل صدیق کی

وزیراعظم کی محکمہ ان لینڈ ریونیو تقریب میں شرکت، افسران میں شیلڈز تقسیم Read More »

انڈونیشیا،قیامت خیز زلزلے سے تباہی،درجنوں افراد جاں بحق، متعدد عمارتیں زمین بوس

انڈونیشیا(کشمیر ڈیجیٹل) مشرقی انڈونیشیا میں قیامت خیز زلزلے سے تباہی، اوپر تلے کئی طاقتور زلزلوں کے خوفناک جھٹکوں نے کہرام برپا کر دیا۔ زلزلوں سے زمین لرزتی رہی اور درجنوں عمارتیں زمیں بوس ، درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے۔کم از کم 38 افراد کےجاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ زلزلہ کی زمین

انڈونیشیا،قیامت خیز زلزلے سے تباہی،درجنوں افراد جاں بحق، متعدد عمارتیں زمین بوس Read More »