انڈونیشیا،قیامت خیز زلزلے سے تباہی،درجنوں افراد جاں بحق، متعدد عمارتیں زمین بوس
انڈونیشیا(کشمیر ڈیجیٹل) مشرقی انڈونیشیا میں قیامت خیز زلزلے سے تباہی، اوپر تلے کئی طاقتور زلزلوں کے خوفناک جھٹکوں نے کہرام برپا کر دیا۔ زلزلوں سے زمین لرزتی رہی اور درجنوں عمارتیں زمیں بوس ، درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے۔کم از کم 38 افراد کےجاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ زلزلہ کی زمین […]
انڈونیشیا،قیامت خیز زلزلے سے تباہی،درجنوں افراد جاں بحق، متعدد عمارتیں زمین بوس Read More »









