Web Desk

سینیٹ : 27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں دوتہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملکی ایوان بالا (سینیٹ) نے 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔ اس دوران پی ٹی آئی ارکان نے چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کے سامنے احتجاج کیا۔ پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو نشست پر […]

سینیٹ : 27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں دوتہائی اکثریت سے منظور Read More »

کیڈٹ کالج

پاک فوج کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا کیڈٹ کالج وانا پر حملہ ناکام بنادیا

وانا (کشمیر ڈیجیٹل)فتنہ الخوارج کی جانب سے آرمی پبلک اسکول جیسا سانحہ دوبارہ کرنے کی کوشش ناکام۔کیڈٹ کالج وانا کے داخلی دروازے پر خودکش دھماکہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خوارج کی کالج کے اندر داخل ہونے سے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن اس وقت بھی جاری ہے،

پاک فوج کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا کیڈٹ کالج وانا پر حملہ ناکام بنادیا Read More »

سینیٹرزسیف اللّٰہ ابڑو اوراحمد خان نے27 ویں آئینی ترمیم کےحق میں ووٹ دیدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلئے سینیٹ اجلاس جاری ہے ، پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو اور جمعیت علماء اسلام ف کے سینیٹر احمد خان نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تاررڑ نے

سینیٹرزسیف اللّٰہ ابڑو اوراحمد خان نے27 ویں آئینی ترمیم کےحق میں ووٹ دیدیا Read More »

لیاقت اعوان

فاروق حیدر حلقہ7 سے پارٹی امیدوار ہونگے، لیاقت علی اعوان کا اعلان

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما لیاقت علی اعوان نے کہا کہ قائد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان مسلم لیگ ن کے حلقہ سات سے امیدوار ہوں گے۔۔ اگر وہ خود الیکشن نہیں لڑتے توآئندہ عام انتخابات میں حلقہ نمبر 7 سے پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا باضابطہ اعلان

فاروق حیدر حلقہ7 سے پارٹی امیدوار ہونگے، لیاقت علی اعوان کا اعلان Read More »

یواے ای عدالت

یواے ای:دلہا اپنی منگیتر کی کڑی شرائط کیخلاف عدالت پہنچ گیا

الفجیرہ(کشمیر ڈیجیٹل)یو اے ای میں شادی کے بندھن میں بندھنے سے قبل ہی دلہا اور دلہن میں پھڈا پڑ گیا، شادی کیلئے کڑی شرائط رکھنے پر دولہا عدالت پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای شہر الفجیرہ کی عدالت نے نوجوان کی جانب سے دائر مقدمے کو خارج کر دیا۔ جس میں

یواے ای:دلہا اپنی منگیتر کی کڑی شرائط کیخلاف عدالت پہنچ گیا Read More »

عدالت کا علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے مسلسل عدم پیشی پر علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں و دیگر کے خلاف 4 اکتوبر احتجاج کیس

عدالت کا علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو گرفتار کرنے کا حکم Read More »

صدر کے پاس طاقت کے استعمال کا کوئی اختیار نہیں،امریکی عدالت

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی ’غیر قانونی‘ طور پر کی تھی۔ یہ فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کی اُس پالیسی پر اثر انداز ہو سکتا ہے جس کے تحت وہ ملک کے مختلف شہروں میں فوجی طاقت استعمال کرنا

صدر کے پاس طاقت کے استعمال کا کوئی اختیار نہیں،امریکی عدالت Read More »

مشرق کی جنگ مغرب میں تباہی پھیلائے گی، بابا وانگا کی2026 کیلئے پیشگوئیاں

سال 2026 کے قریب آتے ہی پیش گوئیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور انٹرنیٹ پر بلغاریہ کی مشہور پیش گو خاتون بابا وانگا کی مستقبل کے حوالے بتائی جانے والی باتیں گردش کرنے لگ گئی۔ 2026 سے متعلق بابا وانگا کی پیش گوئیاں مشرق کی جنگ جو مغرب میں تباہی پھیلائے گی بابا وانگا کی

مشرق کی جنگ مغرب میں تباہی پھیلائے گی، بابا وانگا کی2026 کیلئے پیشگوئیاں Read More »

بابر اعظم

15 ہزار رنز مکمل، بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

مایہ ناز پاکستانی کرکٹر بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ یہ سنگ میل انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں عبور کیا، جس میں انہوں نے 32 گیندوں پر 27 رنز بنا کر رن

15 ہزار رنز مکمل، بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا Read More »

ہنڈا اٹلس سی جی 150 کی خریداری اب مزید آسان اقساط میں

اٹلس ہونڈا کمپنی نے بینک الفلاح کریڈٹ کارڈز کے ذریعے  کی خریداری کیلئے صارفین کو صفر مارک اپ کے ساتھ آسان قسطوں کی سہولت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، کریڈٹ کارڈ ہولڈرز اب اپنی مرضی کی ہونڈا سی جی 150 موٹرسائیکل صفر فیصد مارک اپ کے ساتھ 3، 6، 12، 18، 24 یا 36

ہنڈا اٹلس سی جی 150 کی خریداری اب مزید آسان اقساط میں Read More »

Scroll to Top