آئی جی لیاقت علی ملک کا مختلف پولیس یونٹس کا دورہ،پیشہ ورانہ تربیت پر زور
مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) انسپکٹر جنرل آف پولیس آزاد کشمیرلیاقت علی ملک نے اچانک مختلف پولیس یونٹس کا دورہ کیا۔ جس میں وومن ریسنٹ سیل، خدمت مرکز، جدید ڈرائیونگ لائسنس برانچ اور کرائم سین موبائل یونٹ شامل تھے۔ آئی جی پولیس کیپٹن ریٹائر لیاقت علی ملک نےدورے کے دوران متعلقہ شعبہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی […]
آئی جی لیاقت علی ملک کا مختلف پولیس یونٹس کا دورہ،پیشہ ورانہ تربیت پر زور Read More »









