کلس بائی پاس روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی
اعوان پٹی(کشمیر ڈیجیٹل) کلس بائی پاس روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق گاڑی گوڑی سیداں سے اعوان پٹی ایک بارات کے ہمراہ گئی تھی کہ واپسی کے دوران کلس بائی پاس روڈ پر حادثے کا شکار ہو […]
کلس بائی پاس روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی Read More »









