Bukhari

ایران کیساتھ ڈیل ہوگئی تو پاکستان جائوں گا، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران کیساتھ ڈیل ہوجاتی ہے تو میں پاکستان کا دورہ کروں گا۔ امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے بہت زبردست کام کیا، ہم ایران کیساتھ معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں ۔ ایران کو اچھے طریقے سے ڈیل کررہے ہیں۔ مزید یہ بھی […]

ایران کیساتھ ڈیل ہوگئی تو پاکستان جائوں گا، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان Read More »

شدید آندھی ، سیاحوں کی رافٹ منگلا ڈیم میں پھنس گئی، ریسکیو ٹیموں نے 115 افراد کو بچالیا

میرپور، منگلا(کشمیر ڈیجیٹل) رامکوٹ قلعہ کی سیر سے واپسی پر شدید آندھی اور طوفانی موسم کے باعث اسٹیٹ لائف ملازمین پر مشتمل رافٹ منگلا ڈیم میں پھنس گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:چیئرمین ضلع کونسل سردار آصف خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد تیسری بار ناکام رافٹ میں سوار افراد کی تعداد تقریباً 115 تھی، جن میں

شدید آندھی ، سیاحوں کی رافٹ منگلا ڈیم میں پھنس گئی، ریسکیو ٹیموں نے 115 افراد کو بچالیا Read More »

چیئرمین ضلع کونسل سردار آصف خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد تیسری بار ناکام

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )چند دن پہلے چیئرمین ضلع کونسل پروفیسر ریٹائرڈ سردار محمد آصف خان کے خلاف ممبران ضلع کونسل نے 21 ممبران کے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔ عدم اعتماد پیش کرنے والے ممبران کا موقف تھا کہ چیئرمین ضلع کونسل ڈیلیور کرنے میں ناکام ہیں۔ساڑھے تین سال گزر گئے ہیں

چیئرمین ضلع کونسل سردار آصف خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد تیسری بار ناکام Read More »

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں شکست دیدی

لراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پی ایس ایل کے 25ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا جانے والا 151 رنز کا ہدف 2 وکٹ نقصان کے 15.5 اوورز

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں شکست دیدی Read More »

شہبازشریف وفد کے ہمراہ انطالیہ پہنچ گئے، وزیراعظم کا پرتپاک استقبال

ترکیہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہءِ ترکیہ پر انطالیہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور پاکستانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین (Hulusi Şahin) نے ہوائی اڈے پر وزیرِ اعظم و پاکستانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا. اس موقع پر پاکستان کے ترکیہ میں سفیر

شہبازشریف وفد کے ہمراہ انطالیہ پہنچ گئے، وزیراعظم کا پرتپاک استقبال Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز کا سرکاری ملازمین کیلئے بائیک پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی ای بائیک پراجیکٹ شروع کرنے کی منظوری دے دی، جس سے ملازمین کو آسان اقساط پر برقی بائیکس مل سکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ٹرانسپورٹ سیکٹر سے متعلق ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس

وزیراعلیٰ مریم نواز کا سرکاری ملازمین کیلئے بائیک پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ Read More »

اسلام آباد ٹاکس کا دوسرا دور، ٹرانسپورٹ اڈے رات 11 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ دوسرے دور کے مذاکرات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں میں سیکیورٹی اور ٹرانسپورٹ سے متعلق اہم فیصلے کر لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق آج رات 11 بجے سے ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ رینٹ اے کار اور ٹورازم ٹرانسپورٹ

اسلام آباد ٹاکس کا دوسرا دور، ٹرانسپورٹ اڈے رات 11 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ Read More »

سپریم کورٹ: جاوید بٹ سمیت 73 ووٹرز کیخلاف ہائیکورٹ کا حکم امتناعی معطل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ممبر اسمبلی جاوید بٹ سمیت ایل اے 43 ویلی 4 کے 73 ووٹرز کے اندراج کیخلاف ہائی کورٹ سے جاری کردہ حکم امتناعی کو سپریم کورٹ نے معطل کر دیا،آئندہ تاریخ 23 اپریل مقررکردی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، انجینئر افتخار حسین میر پی ٹی آئی میں شامل ،

سپریم کورٹ: جاوید بٹ سمیت 73 ووٹرز کیخلاف ہائیکورٹ کا حکم امتناعی معطل Read More »

سیکرٹری چوہدری امتیاز ،ڈی ایف او طاہر علی شاہ سمیت تمام افسرواہلکار باعزت بری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی خصوصی احتساب عدالت کے جج نے محکمہ جنگلات کے مشہور کیس احتساب بیورو بنام چودھری امتیاز احمد وغیرہ کا فیصلہ سنادیا۔ احتساب عدالت نے سیکرٹری جنگلات وقت چودھری امتیاز احمد،ڈی ایف او طاہر علی شاہ سمیت تمام افسران و اہلکاروں کو باعزت بری کردیا ، مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر کی سیاست

سیکرٹری چوہدری امتیاز ،ڈی ایف او طاہر علی شاہ سمیت تمام افسرواہلکار باعزت بری Read More »

آزادکشمیر کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، انجینئر افتخار حسین میر پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد/مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے انعقاد سے قبل بڑی سیاسی ہلچل، حلقہ لچھراٹ سے تعلق رکھنے والے معروف آئی ٹی ماہر اور بیرونِ ملک پاکستان کا نام روشن کرنے والی شخصیت انجینئر افتخار حسین میر نے باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔۔ ان کی شمولیت کو

آزادکشمیر کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، انجینئر افتخار حسین میر پی ٹی آئی میں شامل Read More »