ماکڑی سے دریائے نیلم کی لہروں کی نذر بچے کی لاش ہولاڑ سے مل گئی
کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)کروٹ ہولاڑ ڈیم کے مقام سے ایک کمسن بچے کی لا ش برآمد ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت آفان ولد عبد الرحمن ساکن ماکڑی، مظفرآباد کے طور پر ہوئی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:تعلیمی بورڈ میرپور کی تقسیم، بورڈ بچاؤ کمیٹی کی احتجاج […]
ماکڑی سے دریائے نیلم کی لہروں کی نذر بچے کی لاش ہولاڑ سے مل گئی Read More »








