آزادکشمیر: تیزہواؤں، گرج چمک کیساتھ بارش ،طغیانی،لینڈ سلائیڈنگ، الرٹ جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں10سے مئی کے دوران تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کاا مکان ہے ۔ بارش کے حوالے سے متعلقہ اداروں نے الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام کو انتباہ جاری کردیا گیا ہے ۔ صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، دیر، سوات، […]
آزادکشمیر: تیزہواؤں، گرج چمک کیساتھ بارش ،طغیانی،لینڈ سلائیڈنگ، الرٹ جاری Read More »









