Bukhari

اخلاق الرحمن راٹھور کا حویلی میں5 سمال انڈسٹری زونز،125فیکٹریاں لگانے کا اعلان

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) ضلع حویلی کی ہر دلعزیز علمی، ادبی اور روحانی شخصیت خادم القرآن اخلاق الرحمن راٹھور نے حویلی میں125فیکٹریاں، پانچ سمال انڈسٹری زونز کا اعلان کردیا۔ خادم القرآن اخلاق الرحمن راٹھور اپنے گھر “قرآن محل” ہالن جنوبی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حویلی میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری پر تشویش کا اظہار […]

اخلاق الرحمن راٹھور کا حویلی میں5 سمال انڈسٹری زونز،125فیکٹریاں لگانے کا اعلان Read More »

آزادکشمیر :الیکشن کی گہما گہمی،جوڑ توڑ،ن لیگ،پیپلزپارٹی کیلئے ٹف ٹائم، مبصرین

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل، رپورٹ :جی ایم بخاری سے) آزادکشمیر بھر میں انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنےمیں آیا ، کہیں سیاسی جوڑ توڑ تو کہیں لوگوں کی مختلف پارٹیوں میں شمولیت کے اعلانات سامنے آنے لگے ۔ آزادکشمیر میں الیکشن کی گہما گہمی کے باعث سیاسی اور جمہوری اقدار میں اضافہ دیکھنے میں

آزادکشمیر :الیکشن کی گہما گہمی،جوڑ توڑ،ن لیگ،پیپلزپارٹی کیلئے ٹف ٹائم، مبصرین Read More »

ہوا میں لکڑنیلامی کا تہلکہ خیز انکشاف،ہائیکورٹ کا غیرقانونی نیلامی روکنے کا حکم

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)جسٹس سردار عجاز خان کا تاریخ ساز حکم نواجون قانون دن راجہ کاشف آفتاپ ایڈووکیٹ پیروی میں دائر رٹ کی روشنی میں گرین گولڈ کو بچا لیا گیا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور وادی نیلم میں مبینہ طور پر “ہوا میں لکڑی” کی نیلامی کا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا، جبکہ

ہوا میں لکڑنیلامی کا تہلکہ خیز انکشاف،ہائیکورٹ کا غیرقانونی نیلامی روکنے کا حکم Read More »

پبلک اکائونٹس کمیٹی اجلاس، ٹیوٹا کو سپیشل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا فیصلہ

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ٹیوٹا آزادکشمیر میں مالیاتی نظم و ضبط کو مثالی قرار دیتے ہوئے ٹیوٹا انتظامیہ کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے خصوصی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے، ٹیوٹا کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں مجموعی طور پر 212آڈٹ اعتراضات میں سے

پبلک اکائونٹس کمیٹی اجلاس، ٹیوٹا کو سپیشل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چوہدری یٰسین کی اہم ملاقات، الیکشن امور پر تبادلہ خیال

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور آئندہ انتخابات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم آزادکشمیر اور صدر پیپلزپارٹی نے مختلف انتخابی حلقوں

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چوہدری یٰسین کی اہم ملاقات، الیکشن امور پر تبادلہ خیال Read More »

سپریم کورٹ؛ تین ہائیڈرل پاور پراجیکٹس کے ٹینڈر ز پراسیس کالعدم قرار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ نے پاور ڈیوویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اربوں روپے لاگتی تین ہائیڈرل پاور پراجیکٹس کے سول ورک کا ٹینڈر پراسیس کالعدم قرار دیتے ہوئے از سر نو بذریعہ ای۔ٹینڈرنگ کے احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جناب جسٹس راجہ سعید اکرم خان ، سینیئر

سپریم کورٹ؛ تین ہائیڈرل پاور پراجیکٹس کے ٹینڈر ز پراسیس کالعدم قرار Read More »

آزادکشمیر کی باوقار شخصیت کمشنر چوہدری مختار حسین ملازمت سے سبکدوش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر/ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری مختار حسین اپنی 33 سالہ ملازمت سے سبکدوش ہوگئے ۔ کمشنر چوہدری مختار حسین کے اعزاز میں الواداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں دیگر افسران اور ملازمین نے بھر پور شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری مختار حسین کا کہنا تھا کہ اختیار و

آزادکشمیر کی باوقار شخصیت کمشنر چوہدری مختار حسین ملازمت سے سبکدوش Read More »

اب لاشیں نہیں نظام بدلنے کا فیصلہ کن مرحلہ ہوگا،عوامی ایکشن کمیٹی کااعلان

رنگلہ (نمائندہ خصوصی)جموں وکشمیر جوائنٹ ایکشن یونین کونسل کٹکیر کھاوڑہ زیر اہتمام حق حکمرانی وحق ملکیت کانفرنس کاانعقاد کیا گیا ۔۔ کانفرنسمیں جموں وکشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کور ممبران اور مزاحمت کاروں کی کثیر تعداد میں شرکت کی گئی ۔ تقریب کی میزبانی راجہ عاقب سفیر ایڈوکیٹ ،راجہ وقاص سہراب ،راجہ عنصر ایوب عدنان

اب لاشیں نہیں نظام بدلنے کا فیصلہ کن مرحلہ ہوگا،عوامی ایکشن کمیٹی کااعلان Read More »

دیوان چغتائی، چوہدری رشید کی ن لیگ میں شمولیت ،تھرڈ پارٹی کی انٹری کا امکان، عبدالمنان سیف اللہ کا انکشاف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) معروف تجزیہ نگار عبدالمنان سیف اللہ نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں عروج فاطمہ کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ سات سے چوہدری رشید سابق وزیرحکومت آزادکشمیر اور سابق پیپلزپارٹی رہنما کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے بعد آزادکشمیر کی سیاست میں گرما گرمی شروع ہوگئی ہے ۔ عبدالمنان سیف

دیوان چغتائی، چوہدری رشید کی ن لیگ میں شمولیت ،تھرڈ پارٹی کی انٹری کا امکان، عبدالمنان سیف اللہ کا انکشاف Read More »

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان: پی ٹی آئی امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ، ڈیموکریٹک پارٹی پر پابندی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد حیثیت میں مختلف انتخابی نشانات الاٹ کردیئے جبکہ گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ مل سکی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف گلگت بلتستان نے اسمبلی الیکشن 2026 کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا جبکہ انتخابی مفاہمت کے

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان: پی ٹی آئی امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ، ڈیموکریٹک پارٹی پر پابندی Read More »