Bukhari

پاکستان کی ثالثی ناکام نہیں ہوئی، بھارت اپنی پوزیشن واضح کرے ،عباس عراقچی

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کا ذمہ دار ایران نہیں بلکہ خطے میں کشیدگی پیدا کرنے والے عناصر ہیں جبکہ سمندری گزرگاہ صرف اُن ممالک اور قوتوں کیلئے بند ہے جو ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہیں۔ نئی دہلی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے […]

پاکستان کی ثالثی ناکام نہیں ہوئی، بھارت اپنی پوزیشن واضح کرے ،عباس عراقچی Read More »

وادی نیلم: جیپ حادثے کا شکار،10 افراد زخمی ، 3 کی حالت تشویشناک

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)وادی نیلم کے علاقے کٹن گٹلی کے مقام پر ہارڈ ٹاپ جیپ حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں 10افراد زخمی ہوگئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8افراد زخمی جبکہ حادثے میں 03 زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔ ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو گئیں جبکہ مقامی لوگوں

وادی نیلم: جیپ حادثے کا شکار،10 افراد زخمی ، 3 کی حالت تشویشناک Read More »

تعلیمی پیکیج حکومتی نا اہلی،محسن عزیز نے وزیراعظم فیصل راٹھور کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) چوہدری محسن عزیز امیدوار برائے حلقہ ایل اے 17پاکستان مسلم لیگ نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ آج حویلی کی صورت حال یہ ہے کہ لوگ آٹے کے پیچھے دوڑ رہے ہیں۔ مضافات حویلی میں آٹا نہیں کہوٹہ شہر کے اندر ڈپو سے ہی آٹا غائب ہو جاتا ہے۔ آٹے کی

تعلیمی پیکیج حکومتی نا اہلی،محسن عزیز نے وزیراعظم فیصل راٹھور کو آڑے ہاتھوں لے لیا Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور عہدِنو کا کرشماتی معمار،حویلی کی شان

تحریر: ظہیر ایوب راٹھور حویلی کی سرزمین ہمیشہ غیرت، وفا، شعور اور قربانی کی علامت رہی ہے۔ یہ وہ خطہ ہے جس کے پہاڑوں میں استقامت کی صدائیں گونجتی ہیں، جس کی فضاؤں میں حریت کی خوشبو بسی ہوئی ہے اور جس کے باسیوں نے ہر دور میں اپنی مٹی سے محبت کو ایمان کا

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور عہدِنو کا کرشماتی معمار،حویلی کی شان Read More »

بلاول بھٹو سے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی اہم ملاقات، الیکشن امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سےوزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زرداری ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں آزادکشمیر الیکشن صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کو کشمیری عوام سےکئے گئے

بلاول بھٹو سے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی اہم ملاقات، الیکشن امور پر تبادلہ خیال Read More »

دی بینک آف آزادکشمیر کی صدارت کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا، کیس کی سماعت 12 جون مقرر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہائیکورٹ آزادکشمیر میں بینک آف آزادکشمیر میں صدر کی تعیناتی کے حوالے سے دائررٹ پٹیشن کی سماعت 12 جون کو مقرر کردی ۔۔ حکومت آزادکشمیر کو بینک آف آزادکشمیر کے صدر کی تعیناتی کیس میں ایک بار پھر ہائیکورٹ میں مشکلات کا سامنا۔۔ بینک آف آزادکشمیر کے صدر کی تعیناتی تنازعہ مزید شدت اختیار

دی بینک آف آزادکشمیر کی صدارت کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا، کیس کی سماعت 12 جون مقرر Read More »

آزادکشمیر: عید قربان قریب: حکومت کا تنخواہ اور پنشن ادائیگی کا فیصلہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) حکومت آزاد جموں و کشمیر نے آزادکشمیر بھر کے سرکاری و پنشنر ملازمین کو عید قربانی سے قبل تنخواہیں ،پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے مزید یہ بھی پڑھیں:سابق انٹیلی جنس آفیسرامریکی میرین کور اسکاٹ رٹرنے پاکستان کو نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیدیا ذرائع کے مطابق حکومت نے

آزادکشمیر: عید قربان قریب: حکومت کا تنخواہ اور پنشن ادائیگی کا فیصلہ Read More »

سابق انٹیلی جنس آفیسرامریکی میرین کور اسکاٹ رٹرنے پاکستان کو نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق انٹیلی جنس آفیسرامریکی میرین کور اور اقوام متحدہ کے ہتھیاروں کے سابق معائنہ کار اسکاٹ رٹر نے ایران ، امریکہ جنگ میں پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہا سابق انٹیلی جنس آفیسرکا کہنا تھا کہ اسلام آباد نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری علاقائی تنازعات کے حل میں مرکزی کردار ادا

سابق انٹیلی جنس آفیسرامریکی میرین کور اسکاٹ رٹرنے پاکستان کو نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیدیا Read More »

بنوں ، جانی خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج واصل جہنم، ایک شدیدزخمی

جانی خیل ، بنوں(کشمیر ڈیجیٹل)بنوں کے علاقے جانی خیل کے نواحی گاؤں شاد خان کلہ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 خوارج جہنم واصل، ایک شدید زخمی تفصیلات کے مطابق، بنوں کے علاقے شاد خان کلہ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی

بنوں ، جانی خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج واصل جہنم، ایک شدیدزخمی Read More »

آزادکشمیرالیکشن، ٹکٹوں کی تقسیم ،پیپلزپارٹی کا پارلیمانی بورڈتشکیل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے آئندہ عام انتخابات کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ پارلیمانی بورڈ میں اہم سیاسی شخصیات کو شامل کر لیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا فریال تالپور پارلیمانی بورڈ کی رکن مقرر اہم فیصلوں میں کلیدی کردار ادا کریں گی جبکہ چوہدری

آزادکشمیرالیکشن، ٹکٹوں کی تقسیم ،پیپلزپارٹی کا پارلیمانی بورڈتشکیل Read More »