Bukhari

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ روپے کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پانچ ، پانچ روپے کمی کا اعلان۔ وفاقی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5،5 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفکیشن اطلاعات […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ روپے کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

جنگ بندی کا کوئی ارادہ نہیں تھا، پاکستان کی درخواست پر راضی ہوا،صدرٹرمپ

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کا فیصلہ دیگر ممالک خصوصاً پاکستان کی درخواست پر کیا تھا۔ ان خیالات کا اظہار امریکی صدر نے چین کے دورے سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ امریکا مستقبل میں

جنگ بندی کا کوئی ارادہ نہیں تھا، پاکستان کی درخواست پر راضی ہوا،صدرٹرمپ Read More »

بساڑی کے رہائشی محمد اعظم کی سہنسہ میں پراسرار موت معمہ بن گئی، اہل علاقہ میں غم واضطراب

بیٹھک اعوان آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بساڑی کے رہائشی محمد اعظم کی سہنسہ میں پُراسرار اور افسوسناک موت نے پورے علاقے کو غم و اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے جبکہ ورثاء اور اہلِ علاقہ میں شدید بے چینی اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لواحقین نے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر، آئی جی آزاد کشمیر اور ایس

بساڑی کے رہائشی محمد اعظم کی سہنسہ میں پراسرار موت معمہ بن گئی، اہل علاقہ میں غم واضطراب Read More »

نئے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر،منظوری وفاقی کابینہ دے گی،گورنراسٹیٹ بینک

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پاکستان میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر ہوسکتی ہے، نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ کی منظوری

نئے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر،منظوری وفاقی کابینہ دے گی،گورنراسٹیٹ بینک Read More »

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کاہیپاٹائٹس سی کی مفت علاج کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا کہ پاکستان میں ایک کروڑ افراد ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیںجن میں سے 80 فیصد مریض بیماری سے لاعلم ہیں وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہیپاٹائٹس سی کی تشخیص کیلئے67 ارب روپے کا پروگرام شروع کردیا گیا ۔ ہیپاٹائٹس سی خاتمہ کیلئے

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کاہیپاٹائٹس سی کی مفت علاج کا اعلان Read More »

بینظیر این ایس ای آر سروے 3ہفتوں کیلئےمعطل ،والٹ اکائونٹس پر توجہ مرکوز،ڈاکٹر عبدالعزیز قریشی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )ڈائریکٹر اطلاعات طارق جمیل درانی کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مظفرآباد کے مرکزی دفتر کا دورہ ۔ڈائریکٹر جنرل بسپ آزادکشمیر ریجن ڈاکٹر عبدالعزیز قریشی سے اہم ملاقات ۔ ملاقات کے دوران بینظیر کفالت پروگرام، این ایس ای آر سروے، والٹ اکاؤنٹس کی تکمیل اور مستحق خواتین کو مالی معاونت کی بروقت فراہمی

بینظیر این ایس ای آر سروے 3ہفتوں کیلئےمعطل ،والٹ اکائونٹس پر توجہ مرکوز،ڈاکٹر عبدالعزیز قریشی Read More »

حویلی میں آٹے کا بحران ، محکمہ خوراک کا موقف بھی سامنے آگیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ خوراک آزادکشمیر ضلع حویلی میں آٹابحران کے حوالے سے سوشل میڈیا و پرنٹ میڈیا پر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ ترجمان محکمہ خوراک نے واضح کیا کہ ضلع حویلی اور دیگر تمام اضلاع میں آٹاکی فراہمی اور ترسیل کا نظام معمول کے مطابق جاری ہے ۔ محکمہ خوراک حکومت

حویلی میں آٹے کا بحران ، محکمہ خوراک کا موقف بھی سامنے آگیا Read More »

قمر کاظمی نےاسسٹنٹ کمشنرحویلی کا چارج سنبھال لیا، ٹرانسپورٹ فٹنس چیکنگ کا حکم

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) اسسٹنٹ کمشنر قمر کاظمی نے حویلی کہوٹہ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس سے قبل وہ تحصیلدار حویلی کے طور پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔ جہاں انہوں نے محکمہ مال میں اپنی بہترین کارکردگی، دیانتداری اور عوامی خدمت کے باعث ایک اچھی شہرت حاصل کی۔ دورانِ تعیناتی انہوں نے اپنے

قمر کاظمی نےاسسٹنٹ کمشنرحویلی کا چارج سنبھال لیا، ٹرانسپورٹ فٹنس چیکنگ کا حکم Read More »

نوشکی: دہشتگردی کی کوشش ناکام،2 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک، 2 زخمی

نوشکی(کشمیر ڈیجیٹل) کلی رحمان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی امن سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام؛ 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ناکہ بندی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کی، جس کے نتیجے میں دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ مزید یہ

نوشکی: دہشتگردی کی کوشش ناکام،2 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک، 2 زخمی Read More »

مظفرآباد: سی ٹی ڈی میں 472نئی آسامیوں کی منظوری ، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)میں 472 نئی آسامیوں کی منظوری دیدی ۔ محکمہ داخلہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی آسامیوں میں پولیس افسران، سب انسپکٹرز، اے ایس آئیز، کانسٹیبلز، ٹیکنیکل ایکسپرٹس اور ریڈیو آپریٹرز شامل ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی ثالثی ناکام نہیں ہوئی،

مظفرآباد: سی ٹی ڈی میں 472نئی آسامیوں کی منظوری ، نوٹیفکیشن جاری Read More »