Bukhari

کوئٹہ ٹرین دھماکہ:بلوچستان رئیلٹی نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے زیراثر ایکس ہینڈلز کی پروپیگنڈا مہم بے نقاب کردی

بلوچستان رئیلٹی چیک نے بھارت کے خفیہ ادارے ریسرچ اینڈ انالسز ونگ (را)کے زیرِ اثر چلنے والے ایکس (ٹوئٹر) ہینڈلز کی جانب سے گمراہ کن پروپیگنڈے (ڈس انفارمیشن) کی مہم کا پردہ چاک کردیا۔ بھارت کی ایک فرضی اور جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش ناکام، بھارتی خفیہ ایجنسی (را) کے حمایت یافتہ ہر اکاؤنٹ نے […]

کوئٹہ ٹرین دھماکہ:بلوچستان رئیلٹی نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے زیراثر ایکس ہینڈلز کی پروپیگنڈا مہم بے نقاب کردی Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا ایک سے زائد حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

مظفرآباد(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان کی پرائم منسٹر (پی ایم)گولڈ کپ کی اختتامی تقریب میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت ،۔ سابق وزیراعظم اور ہمراہ وزراء کا تقریب آمد پر ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی ، پارٹی کارکنان اور شائقینِ کرکٹ کی جانب سے پھولوں کی

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا ایک سے زائد حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

جہلم ویلی: بڑا اپ سیٹ،راجہ ثاقب سمیت اہم شخصیات ذیشان حیدر کے قافلے میں شامل

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی کی سیاست میں بڑا پ سیٹ، یونین کونسل سڑگ چناری میں عوامی طاقت کا سمندر سید ذیشان حیدر کے قافلے میں شامل ہوگیا۔ عمران خان کے نظریے، خودداری کی سیاست اور حقیقی تبدیلی کے بیانیے پر اعتماد کرتے ہوئے 40 سے زائد خاندانوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار

جہلم ویلی: بڑا اپ سیٹ،راجہ ثاقب سمیت اہم شخصیات ذیشان حیدر کے قافلے میں شامل Read More »

بھارت اور اس کی پراکسی بلوچ دہشتگردوں کے مکروہ عزائم ایک بار پھر بے نقاب ہوگئے،مینا مجید بلوچ

صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ کا کوئٹہ ٹرین سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک بار پھر ناپاک اور فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے کوئٹہ میں معصوم شہریوں کو اپنی بزدلانہ دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ چمن پھاٹک کے قریب عید کی چھٹیوں

بھارت اور اس کی پراکسی بلوچ دہشتگردوں کے مکروہ عزائم ایک بار پھر بے نقاب ہوگئے،مینا مجید بلوچ Read More »

کوئٹہ، ٹرین سانحہ: انسانیت، روایات ، قومی اقدار پر حملہ ، خون رائیگاں نہیں جائے گا، نوابزادہ جمال رئیسانی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و رکنِ قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے چمن پھاٹک کے قریب مسافر ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ رکنِ قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی کا کہنا تھا کہ ٹرین سانحہ میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ایک سفاک اور

کوئٹہ، ٹرین سانحہ: انسانیت، روایات ، قومی اقدار پر حملہ ، خون رائیگاں نہیں جائے گا، نوابزادہ جمال رئیسانی Read More »

کوئٹہ دہشتگردی،بلوچ عوام کا سکیورٹی فورسز کیساتھ یکجہتی کا اعلان

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) دہشتگرد عناصر کی بزدلانہ کارروائیوں کیخلاف بلوچستان کے شہری سراپا احتجاج، دشمن کے مذموم مقاصد ناکام بنانے کے عزم کا اظہار شہریوں کا کہنا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگرد بلوچستان کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں،پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا

کوئٹہ دہشتگردی،بلوچ عوام کا سکیورٹی فورسز کیساتھ یکجہتی کا اعلان Read More »

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایران،امریکہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی عالمی سطح پر امن کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ ایران اور امریکہ کے مابین اہم مجوزہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی۔ مجوزہ معاہدے کے تحت 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع، آبنائے ہرمز میں بحری تجارت کی بحالی اور ایران کو عالمی منڈی میں آزادانہ تیل فروخت کرنے کی اجازت دی جا

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایران،امریکہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

دشمن کو پاکستان کا ابھرتا ہواعالمی قد،امن کی کوششیں ہضم نہ ہوسکیں،چمن دھماکہ بھارتی بوکھلاہٹ کا نتیجہ

پاکستان کی دنیا میں ابھرتی ہوئی مثبت ساکھ، اسٹرٹیجک اہمیت اور عالمی امن کیلئے کی جانے والی مخلصانہ کوششیں مکار اور ازلی دشمن بھارت کو ہضم نہیں ہو رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب بھی پاکستان عالمی افق پر ایک امن کار بن کر ابھرتا ہے، دشمن اپنی پالی ہوئی پراکسیز کو متحرک کر

دشمن کو پاکستان کا ابھرتا ہواعالمی قد،امن کی کوششیں ہضم نہ ہوسکیں،چمن دھماکہ بھارتی بوکھلاہٹ کا نتیجہ Read More »

لیپاویلی: حلقہ سات میں سیاسی سرگرمیاں تیز، فیصل نذیر جاویدمسلم لیگ ن میں شامل

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیرحکومت آزادکشمیر و رہنما مسلم لیگ ن چوہدری محمد رشید کی حلقہ سات لیپہ ویلی میں سیاسی سرگرمیاں تیز ۔ وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کوآبائی پولنگ سٹیشن پر بڑا دھچکا، قریبی اور دیرینہ ساتھی فیصل نذیر جاوید ساتھ چھوڑ کر چوہدری رشید کے قافلے میں شامل ہوگئے ۔ مزید یہ

لیپاویلی: حلقہ سات میں سیاسی سرگرمیاں تیز، فیصل نذیر جاویدمسلم لیگ ن میں شامل Read More »

سیاحوں کی سہولیات کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں،کمشنربدر منیر

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر نے کہا ہے کہ ضلع نیلم میں سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انتظامیہ و دیگر متعلقہ ادارے سیاحتی مقامات پر صفائی،سیکیورٹی، ٹریفک کنٹرول، رہائش، سیوریج اور بنیادی سہولیات کو بہتر بنایا جائے تاکہ سیاحوں کو کسی قسم

سیاحوں کی سہولیات کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں،کمشنربدر منیر Read More »