فیلڈمارشل کے ایران دورے کا کیا نتیجہ نکلے گا ؟
تحریر: ابوبکر قسام ہمارے ہاں ایک عجیب سی بیماری ہے۔ لوگوں کو ایئرکنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر، سکرینوں پر دوسروں کے گھر جلتے دیکھنے میں ایک پراسرار سی سنسنی اور مزہ آتا ہے۔ گزشتہ رات صحرانورد کا فون آیا۔ لہجے میں ایک عجیب سی عجلت، خوشی اور سنسنی تھی۔ بولا، “ابوبکر، خبر دیکھی؟ مشرقِ وسطیٰ […]
فیلڈمارشل کے ایران دورے کا کیا نتیجہ نکلے گا ؟ Read More »








