Bukhari

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امریکہ اور ایران دونوں کی حمایت حاصل ہے، امریکی ٹی وی

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوزنے پاکستانی سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ تہران کے حوالے سے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل نے مذاکرات حتمی نتیجے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ سی بی ایس نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امریکہ اور ایران دونوں کی حمایت حاصل ہے، امریکی ٹی وی Read More »

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

بیجنگ(کشمیر ڈیجیٹل)آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چینی وزیر اعظم لی چیانگ کے درمیان ملاقات عظیم عوامی ہال میں منعقدہ پُروقاراستقبالیہ تقریب کے دوران ہوئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد میں سخت دھوپ

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »

کھڑک سے اٹھتی آواز: ایلیمنٹری کالجز کا بحران اور آزاد کشمیر کے تعلیمی مستقبل کا سوال

(ڈاکٹر راجہ زاہد خان — تجزیہ کار) آزاد جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے کھڑک میں 21 مئی 2026 کو ہونے والا احتجاجی دھرنا محض ایک مقامی ردِعمل نہیں تھا بلکہ یہ ایک گہری تشویش، ایک فکری بغاوت اور ایک ایسے بحران کی نشاندہی تھا جو پورے تعلیمی نظام کی بنیادوں کو ہلا

کھڑک سے اٹھتی آواز: ایلیمنٹری کالجز کا بحران اور آزاد کشمیر کے تعلیمی مستقبل کا سوال Read More »

میرپور پولیس کی کارروائی ، چندہ مانگنے والے مشکوک افراد گرفتار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) ایس ایس پی خرم اقبال اور کورٹ چوہدری اختر کے نام پر مبینہ طور پر چندہ جمع کرنے کی خبریں سامنے آنے کے بعد ڈی آئی جی میرپور کا سخت نوٹس، ڈی آئی جی میرپور کی ہدایت پر ایس ایچ او عمر رشید کی کامیابی کارروائی ، میرپور و اسلام گڑھ میں پاکپتن

میرپور پولیس کی کارروائی ، چندہ مانگنے والے مشکوک افراد گرفتار Read More »

ٹیوٹا میں خالی آسامیوں پر بھرتیاں ، سنگین سوالات اٹھنے لگے

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کی آمد آمد کے پیش نظر ٹیوٹا میں اوپن میرٹ پر مشتہر ہونے والی درجنوں آسامیوں کی بھرتیوں پر سنگین سوالات اٹھ گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹیوٹا کی جانب سے 24، 25 اور 26 مئی کو راولاکوٹ، مظفرآباد اور میرپور بیک وقت ٹیسٹ اور انٹرویوز کا انعقاد کیا

ٹیوٹا میں خالی آسامیوں پر بھرتیاں ، سنگین سوالات اٹھنے لگے Read More »

بنوں :سی ٹی ڈی، بنوں پولیس ،سکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کی ویڈیو جاری کردی

بنوں میں گزشتہ روز ہونے والے آپریشن کی سی ٹی ڈی، بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے ویڈیو جاری کر دی جبکہ کارروائی کی مزید تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کوئٹہ دہشتگردی میں ملوث ماسٹر مائنڈ مسنگ پرسن نکلا،یکطرفہ جھوٹا بیانیہ بے نقاب پولیس ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے بارکزئی

بنوں :سی ٹی ڈی، بنوں پولیس ،سکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کی ویڈیو جاری کردی Read More »

کوئٹہ دہشتگردی میں ملوث ماسٹر مائنڈ مسنگ پرسن نکلا،یکطرفہ جھوٹا بیانیہ بے نقاب

کوئٹہ میں ٹرین پر دہشتگرانہ حملے میں ملوث مبینہ ماسٹر مائنڈ کے “مسنگ پرسن” ہونے کے انکشاف سامنے آگیا۔ ملک بھر میں انسانی حقوق کی آڑ میں ریاستی اداروں کیخلاف جھوٹے بیانیے پر سوالات اٹھنے لگے سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا انسانی حقوق کے نام پر صرف

کوئٹہ دہشتگردی میں ملوث ماسٹر مائنڈ مسنگ پرسن نکلا،یکطرفہ جھوٹا بیانیہ بے نقاب Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور کی راجہ پرویز اشرف اہم ملاقات،الیکشن مہم بھرپور چلانے پر اتفاق

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور مسئلہ کشمیر سمیت مختلف اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے پارٹی پالیسی، تنظیمی معاملات

وزیراعظم فیصل راٹھور کی راجہ پرویز اشرف اہم ملاقات،الیکشن مہم بھرپور چلانے پر اتفاق Read More »

کوٹلی:80خاندان پیپلزپارٹی میں شامل،وقت کم نہ ہوتا تو تقدیر بدل دیتے،چوہدری یٰسین

کوٹلی/یونین کونسل ٹائیں، خانکہ کٹہرا(کشمیر ڈیجیٹل)صدرپاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمدیٰسین نے کہا کہ گزشتہ چھ ماہ میں پاکستان پیپلز کی حکومت نے جس طرح سڑکوں کے جال بچھائے اور تعلیمی اداروں کو اپ گریڈ کیا اور میرٹ پر ملازمتیں دیں اس کی مثال گزشتہ چار سال میں نہیں ملتی۔ وقت تھوڑا نہ ہوتا تو خطے

کوٹلی:80خاندان پیپلزپارٹی میں شامل،وقت کم نہ ہوتا تو تقدیر بدل دیتے،چوہدری یٰسین Read More »

بشیر زیب بھارتی دلال،بلوچستان کا بڑا دشمن،بلوچ عوام کا گرینڈ آپریشن کا مطالبہ

بی ایل اے بلوچ دشمنی میں ہر حد کراس کرگئی،بی ایل اے دہشتگردوں نے بلوچستان کی غریب عوام کا سب کچھ جلا کر راکھ کردیا۔شہری بی ایل اے کیخلاف کھل کر سامنے آگئے ۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ بلوچ عوام بی ایل اے کی دہشتگردی سے تنگ آچکی ہے ، سکیورٹی فورسز بلوچستان کے

بشیر زیب بھارتی دلال،بلوچستان کا بڑا دشمن،بلوچ عوام کا گرینڈ آپریشن کا مطالبہ Read More »