Bukhari

مہاجرین کی 12 نشستوں کے خاتمے کا معاملہ، ایکشن کمیٹی کو گرین سگنل مل گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بڑی بیٹھک سج گئی۔ مذاکرات میں مختلف عوامی مطالبات اور سابقہ معاہدے پر عملدرآمد کے معاملات زیر بحث ہیں۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مؤقف ہے کہ معاہدے پر عملدرآمد کے لیے حکومت کو 31 مئی تک کی ڈیڈ لائن دی […]

مہاجرین کی 12 نشستوں کے خاتمے کا معاملہ، ایکشن کمیٹی کو گرین سگنل مل گیا Read More »

اذان سے متاثر ہونیوالانومسلم نوجوان حج کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گیا

مقدس فریضۂ حج کی ادائیگی کیلئے دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سعودی عرب پہنچ گئے انہی عازمین میں ایک ایسی شخصیت بھی شامل ہوئی جس کی داستانِ ایمان لاکھوں مسلمانوں کیلئے متاثر کن مثال بن گئی۔ اٹلی سے تعلق رکھنے والے نومسلم محمد لوقا نے منیٰ میں مناسکِ حج ادا کئے، نو مسلم نوجوان کا

اذان سے متاثر ہونیوالانومسلم نوجوان حج کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گیا Read More »

پختون قوم کی بدولت ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں،عبدالماجد خان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آزاد کشمیر عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ ریاست مخالف و انتشار کا بیانیہ پھیلانے والے کس کے ایجنڈے پر ہیں عوام خود فیصلہ کریں۔ پختون قوم کی بدولت ہم آزاد فضاوں میں سانس لے رہے ہیں۔ تحریک آزادی کشمیر کے بڑے بڑے دعویدار ہیں مگر حقیقت یہ ہے

پختون قوم کی بدولت ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں،عبدالماجد خان Read More »

ہٹیاں بالا:سائیں باغ کے قریب المناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل) سائیں باغ پٹرول پمپ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ایکس ایل آئی گاڑی، جسے تیمور نذیر ولد محمد نذیر سکنہ چکوٹھی چلا رہا تھا، نامعلوم وجوہات کی بنا پر حادثے کا شکار ہو کر

ہٹیاں بالا:سائیں باغ کے قریب المناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی Read More »

امریکی جارحیت کیخلاف انگلیاں ٹریگر پر،مسلح افواج تیار ہے: محسن رضائی

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ چوتھی جنگ کیلئے ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔۔ تاہم ایرانی حکام مذاکرات کے ذریعے ایرانی قوم کے حقوق کے حصول کیلئے بھی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ محسن رضائی کا کہنا تھا کہ موجودہ مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں

امریکی جارحیت کیخلاف انگلیاں ٹریگر پر،مسلح افواج تیار ہے: محسن رضائی Read More »

الیکشن کمیشن:جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی رجسٹرڈ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی آزادجموں وکشمیر کوبطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ ترجمان آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے ۔ مزید یہ

الیکشن کمیشن:جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی رجسٹرڈ Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور سےسابق مشیر سردار امجد یوسف کی اہم ملاقات،الیکشن معاملات پر تبادلہ خیال

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر اور سابق مشیر حکومت سردار امجد یوسف نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پولیٹیکل اسسٹنٹ سید عزادار حسین کاظمی اور راحیل ملک بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران آزادکشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، آزادکشمیر

وزیراعظم فیصل راٹھور سےسابق مشیر سردار امجد یوسف کی اہم ملاقات،الیکشن معاملات پر تبادلہ خیال Read More »

آزادکشمیر :ہیلتھ ملازمین ایک بار پھر سڑکوں پر، احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

_جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل) ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن کا احتجاج شدت اختیار کر گیا، عیدالاضحیٰ پر بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان جہلم ویلی سمیت آزادکشمیر بھر کے سرکاری ہسپتالوں اور صحت مراکز میں ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے مسلسل جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم ویلی کے سبزہ زار میں ملازمین نے احتجاجی

آزادکشمیر :ہیلتھ ملازمین ایک بار پھر سڑکوں پر، احتجاج جاری رکھنے کا اعلان Read More »

حویلی :گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہوتر بالا کی نئی عمارت مکمل

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل)عوامی تعاون اور باہمی اتفاق و اتحاد کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہوتر بالا کی نئی عمارت کی ٓآر سی سی چھت کامیابی سے مکمل کر لی گئی۔ اس اہم منصوبے کی تکمیل میں ڈسٹرکٹ کونسل یونین کونسل چھانجل کے رکن حاکم دین قمر، عوام علاقہ ہوتر اور گاؤں

حویلی :گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہوتر بالا کی نئی عمارت مکمل Read More »

مسئلہ کشمیر

سعودی عرب، قطر اور پاکستان سمیت مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے: ٹرمپ کا مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کے ساتھ ہی مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہورہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یا تو

سعودی عرب، قطر اور پاکستان سمیت مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے: ٹرمپ کا مشورہ Read More »