Bukhari

آل پارٹیز کانفرنس: مکالمے، استحکام اور عوامی مسائل حل کی جانب ایک قدم

، تحریر ، محمد شبیر اعوان( مظفرآباد ) آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس ایک ایسے وقت میں منعقد ہوئی ہے جب ریاست سیاسی، آئینی اور عوامی نوعیت کے متعدد اہم معاملات سے گزر رہی ہے۔ خطے کی مجموعی صورتحال، پاک بھارت تعلقات میں پائی جانے والی […]

آل پارٹیز کانفرنس: مکالمے، استحکام اور عوامی مسائل حل کی جانب ایک قدم Read More »

مظفرآباد:40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10جون کو ہوگی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) قومی بچت سکیم کے تحت چالیس ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری ہے کہ رواں ماہ ان کے لیے کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع آ رہا ہے۔ پرائز بانڈ کو محفوظ سرمایہ کاری کا ذریعہ تصور

مظفرآباد:40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10جون کو ہوگی Read More »

کور ممبرایکشن کمیٹی کے گھر گیامگر ہفتے کا وقت دینے سے بھی انکار کردیا،فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیراعظم ہاوس میں منعقدہ کامیاب کل جماعتی کانفرنس کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو سٹیک ہولڈرز کی حیثیت سے دعوت دی۔ میں خود کل ایکشن کمیٹی کے ایک کور ممبر کے

کور ممبرایکشن کمیٹی کے گھر گیامگر ہفتے کا وقت دینے سے بھی انکار کردیا،فیصل ممتاز راٹھور Read More »

محکمہ خوراک کی خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے ہونیوالے انٹرویو ملتوی

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ خوراک آزادکشمیر کی خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے امیدواروں کے ہونیوالے انٹرویو ملتوی کردیئے گئے ۔ ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق محکمہ خوراک میں دستیاب گریڈ 09 تا 15 کی خالی آسامیوں پر عارضی ایڈھاک بھرتی کیلئے مختلف اخبارات میں اشتہار شائع کئےگئے تھے جس کیلئے درخواستیں بھی طلب کی گئیں تھیں

محکمہ خوراک کی خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے ہونیوالے انٹرویو ملتوی Read More »

حافظ حمد اللہ کئی گھنٹوں سے لاپتہ، پارٹی کارکنوں، فیملی میں تشویش کی لہر

کوئٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کیساتھ پارٹی کارکنوں اور خاندان کا کئی گھنٹوں تک رابطہ نہ ہونے کی اطلاعات سامنےآگئیں۔ حافظ حمد اللہ کے اچانک غائب ہونے سے پاکستان بھرکے عوامی ، سیاسی حلقوں اور پارٹی کارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔کئی گھنٹوں سے رہنما حافظ حمد

حافظ حمد اللہ کئی گھنٹوں سے لاپتہ، پارٹی کارکنوں، فیملی میں تشویش کی لہر Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں کا ایکا،اہم قرارداد پردستخط

آج کے کل جماعتی اجلاس میں شامل سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین نے متفقہ طور پر درج ذیل قرارداد منظور کی: اس اجلاس میں شرکت کے لیے عوامی ایکشن کمیٹی کے قائدین کو بھی دعوت دی گئی تھی لیکن انتظار کے باوجود اس مشاورتی جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنے۔ قرارداد: یہ اجلاس جموں

عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں کا ایکا،اہم قرارداد پردستخط Read More »

آل پارٹیز کانفرنس اختتام پذیر،مہاجرین نشستوں معاملے پر اسمبلی اجلاس کل طلب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں جاری سیاسی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم آزاد کشمیر اور اپوزیشن لیڈر کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) اختتام پذیر ہو گئی۔ کانفرنس کے اختتام پر ایک متفقہ قرارداد مرتب کی جا رہی ہے جسے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر مشترکہ پریس

آل پارٹیز کانفرنس اختتام پذیر،مہاجرین نشستوں معاملے پر اسمبلی اجلاس کل طلب Read More »

کور ممبرعوامی ایکشن کمیٹی نے الحاق پاکستان کے نظریاتی لوگوں کو غدار قراردیا ،عبدالحمید لون کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حریت رہنما عبدالحمید لون نے اس بات کا انکشاف کیا کہ ایکشن کمیٹی کے ایک کور ممبر نے مجھے میئر مظفرآباد نثار گیلانی کے آفس میں ان کے سامنے کہا کہ آپ الحاق پاکستان والے لوگ غدار ہیں اور یہ بات کہتے ہوئے کور کمیٹی کا نام نہاد ممبر دروازے سے باہر نکل گیا

کور ممبرعوامی ایکشن کمیٹی نے الحاق پاکستان کے نظریاتی لوگوں کو غدار قراردیا ،عبدالحمید لون کا انکشاف Read More »

شہری کو ہراساں کرنے پر ہائیکورٹ برہم، تفتیشی افسر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)تفتیشی افسر کا شہری کو بلا جواز ہراساں کرنا مہنگا پڑ گیا، ہائیکورٹ میرپور پولیس افسر پر برہم،گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم۔ آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میرپور کے معزز جج جسٹس خالد رشید چوہدری نے میرپور کے شہری کو بلاجواز ہراساں کرنے کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے

شہری کو ہراساں کرنے پر ہائیکورٹ برہم، تفتیشی افسر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Read More »

بھارتی ایماء پر بھونکنے والا ’’باہوت بلوچ‘‘ اکاؤنٹ ہمیشہ کیلئے ٹوئٹر سے فارغ

بھارتی پراکسی اور جعلی خبریں پھیلانے والا بھارتی ایجنٹ بہوت بلوچ کا ایکس ٹوئٹر اکائونٹ ایک بار پھر معطل کردیا گیا ہے ۔ ’باہوت بلوچ‘‘ اپنے اکاؤنٹ سے پاکستان مخالف بھارتی مہم چلا رہا تھا جو کہ اپنے سے بھارتی پراکسی اور جعلی چلاتا رہا ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:موسمیاتی تبدیلیاں صدی کا سب

بھارتی ایماء پر بھونکنے والا ’’باہوت بلوچ‘‘ اکاؤنٹ ہمیشہ کیلئے ٹوئٹر سے فارغ Read More »