Bukhari

برطانیہ؛ نابالغ بچی کیساتھ زیادتی کیس، 15 ملزمان کو 188 سال قید

برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی، تشدد اور استحصال میں ملوث 15 مجرموں کو مجموعی طو پر 188 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ویسٹ یارکشائر پولیس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بریڈ فورڈ میں ایک کمسن لڑکی (جو اس وقت 14 سے 18 سال کے درمیان تھی) کو […]

برطانیہ؛ نابالغ بچی کیساتھ زیادتی کیس، 15 ملزمان کو 188 سال قید Read More »

نوسیری : شرپسند عناصر کے گھروں پر حملے ،خواتین پر تشدد، پولیس بھی حملہ آوروں سے مل گئی

نوسیری (کشمیر ڈیجیٹل) غریب اور بے بس عورتیں اپنی فریاد لے کر پریس کلب پہنچ گئیں۔ اپنے ہی خاندان کے رشتے داروں نے گھروں پر حملہ کر کے مردوں عورتوں اور بچوں کو زخمی کر دیا۔ زخمی فیملیز کو بجائے انصاف فراہم کرنے کے پولیس نے متاثرین کو ہی حراست میں لے لیا۔ تھانے میں

نوسیری : شرپسند عناصر کے گھروں پر حملے ،خواتین پر تشدد، پولیس بھی حملہ آوروں سے مل گئی Read More »

صدر ٹرمپ ایران کیخلاف دوبارہ جنگ نہیں چاہتے، امریکی اخبار کا دعویٰ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی اخبار نے د عویٰ کیا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب ایران کیخلاف کسی قسم کی مزید جنگ کا ارادہ نہیں رکھتے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے مشیروں سے کہا ہے جب تک ایران کی جانب سے امریکی فوجیوں کو نشانہ نہیں بنایاجاتا،تب تک

صدر ٹرمپ ایران کیخلاف دوبارہ جنگ نہیں چاہتے، امریکی اخبار کا دعویٰ Read More »

سپریم کورٹ:مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق حکومت کی جانب سے دائر آئینی ریفرنس کل سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر ریفرنس نمبر 01/2026 کی سماعت چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس

سپریم کورٹ:مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق ریفرنس سماعت کیلئے مقرر Read More »

آزادکشمیر کی عدالتی تاریخ کا بڑا فیصلہ،مجرم کو 10 کروڑ سے زائد دیت دینے کا حکم

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)سال 2024 میں کریم آباد میں حادثے کا شکار ہونے والی لینڈ کروزر کے ڈرائیور نواز ولد قلندر خان ساکنہ جندر سیری شاردہ کو حادثے کا سبب بننے پر مجرم قرار دیتے ہوئے فیصلہ سنادیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سینٹرل بار اور پریس کلب کی حکومت اور ایکشن کمیٹی کو ثالثی کی پیشکش

آزادکشمیر کی عدالتی تاریخ کا بڑا فیصلہ،مجرم کو 10 کروڑ سے زائد دیت دینے کا حکم Read More »

سینٹرل بار اور پریس کلب کی حکومت اور ایکشن کمیٹی کو ثالثی کی پیشکش

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر بار کونسل،سنٹرل پریس کلب اور سنٹرل بار ایسو سی ایشن مظفرآباد کا حکومت آزاد کشمیر اور عوامی جائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرت دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ اور ثالثی کی پیشکش۔ حکومتِ آزاد کشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان جاری کشیدگی اور 9 جون کو ریاست گیر احتجاج کی کال

سینٹرل بار اور پریس کلب کی حکومت اور ایکشن کمیٹی کو ثالثی کی پیشکش Read More »

مفت کھانےکا چکر: خاتون کا پلیٹ میں بال ڈال کر نیا کھانا طلب،انتظامیہ نے چوری پکڑ لی

تصور کریں کہ آپ کسی ہوٹل میں گھر والوں کے ساتھ کھانا کھا رہے ہیں اور پکوان میں بال نکل آئے تو کیا کریں گے؟ بیشتر افراد کراہت محسوس کریں گے اور فوری طور پر ہوٹل انتظامیہ سے شکایت کریں گے۔ مگر اس صورتحال میں کیا ہوگا جب کھانے والے فرد نے ہی پکوان میں

مفت کھانےکا چکر: خاتون کا پلیٹ میں بال ڈال کر نیا کھانا طلب،انتظامیہ نے چوری پکڑ لی Read More »

رات گئے تک جاگنے کی عادت دماغی صحت کیلئے خطرہ ،ماہرین کا انتباہ

جدید طرزِ زندگی میں نیند کے اوقات میں بے ترتیبی عام ہوتی جا رہی ہے خاص طور پر نوجوانوں میں رات گئے تک جاگنا ایک معمول بنتا جا رہا ہے تاہم ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ یہ عادت دماغی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتی ہے۔ امریکا میں ہونے والی مختلف طبی تحقیقات

رات گئے تک جاگنے کی عادت دماغی صحت کیلئے خطرہ ،ماہرین کا انتباہ Read More »

فن لینڈ:64 لاکھ روپے مالیت کا خزانہ آپ کے قدموں میں

خزانے کی تلاش کی تکمیل کیلئے یورپی ملک میں واقعی آپ اس خواب کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔ فن لینڈ کے علاقے لاپ لینڈ میں آپ خزانہ تلاش کرسکتے ہیں کیونکہ وہاں سونا سیاحوں کے لیے چھپایا گیا ہے۔ لاپ لینڈ کا سیاحتی مقام Levi اسکائنگ اور قطبی روشنیوںکیلئے معروف ہے لاپ لینڈ میں 

فن لینڈ:64 لاکھ روپے مالیت کا خزانہ آپ کے قدموں میں Read More »

غیر شادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے غریب اور مستحق طبقات کو مالی امداد فراہم کرنے والے نیٹ ورک ’بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام‘ (بی آئی ایس پی) کا دائرہ کار مزید وسیع کرتے ہوئے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی فیصلے کے مطابق اب 35 سال سے بڑی عمر کی غیر شادی شدہ خواتین کو بھی بینظیر انکم سپورٹ

غیر شادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کا فیصلہ Read More »