بجٹ2026-27:مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز
نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت یا تنخواہ کے تعین کے حوالے سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے اہم سفارشات پیش کر دی ہیں۔ پائیڈ نے مالی سال 2026-27 کیلئے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے سے بڑھا کر 45 ہزار روپے مقرر کرنے […]
بجٹ2026-27:مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز Read More »









