Bukhari

امن خراب کرنے کی کوشش کی تو قانون کیمطابق کارروائی ہو گی، آزادکشمیر حکومت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان حکومت آزادکشمیر کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر ریاست کے اندر ہٹ دھرمی کے ذریعے امن و امان خراب کرنے کی کوشش کی تو قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات، ریلیف اور عملدرآمد کا راستہ اختیار […]

امن خراب کرنے کی کوشش کی تو قانون کیمطابق کارروائی ہو گی، آزادکشمیر حکومت Read More »

آزادکشمیر کابینہ،بیلداران،ایڈھاک وعارضی ملازمین کی مستقلی کیلئے قانون سازی سمیت درجنوں منصوبے منظور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کابینہ نے گریڈ 1 کے بیلداران کو مستقل کرنے ،نارمل بجٹ کی پوسٹوں پر تعینات ایڈہاک ،عارضی اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے اسمبلی میں قانون سازی کرنے کی منظوری دی گئی ،ڈی ایف سی کی پوسٹ کو اپگریڈ کرنے ،تعلیمی پیکیج محکمہ سکولز میں ترامیم ، جاری

آزادکشمیر کابینہ،بیلداران،ایڈھاک وعارضی ملازمین کی مستقلی کیلئے قانون سازی سمیت درجنوں منصوبے منظور Read More »

مہاجرین نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کا فریقین کو6جون کوپیش ہونے کاحکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل : رپورٹ محمد شبیر اعوان سے) سپریم کورٹ نے قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین کیلئے مختص 12 نشستوں کے آئینی و قانونی مستقبل سے متعلق حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے دائر کردہ آئینی ریفرنس کی ابتدائی سماعت، معاملے کی غیر معمولی اہمیت کے پیش نظر وسیع تر مشاورت کا فیصلہ کیا

مہاجرین نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کا فریقین کو6جون کوپیش ہونے کاحکم Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال سے قبل بڑا سکیوٹی پلان، 14 ہزار اہلکار طلب

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 جون 2026 کی کال کے تناظر میں سکیورٹی انتظامات سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) نے چیف سیکرٹری کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال سے قبل بڑا سکیوٹی پلان، 14 ہزار اہلکار طلب Read More »

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ، خواجہ آصف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا کہ27 جولائی کو آزاد کشمیر کے الیکشن ہیں، ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ہے کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب ہونے والی 12 نشستیں ختم کی جائیں۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن سے پہلے یہ مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے،

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ، خواجہ آصف Read More »

پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی، پاکستان نے 158 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیا تھا۔ آسٹریلوی ٹیم کےکپتان جوش انگلس نے 65 رنز کی اننگز کھیلی،

پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی Read More »

ایم جی پاکستان کی گاڑی کی 2لاکھ 6 ہزار 229روپے ماہانہ اقساط،خریداروں کیلئے بڑی آفر

ایم جی پاکستان نے اپنی پلگ اِن ہائبرڈ ایس یو وی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای وی کیلئے خصوصی فنانسنگ آفر متعارف کرا دی ۔ کمپنی کے مطابق اب گاڑیوں کے شوقین افراد گاڑی ماہانہ 2 لاکھ 6 ہزار 229 روپے کی اقساط پر حاصل کرسکیں گے۔ یہ فنانسنگ پیکیج زیرو مارک اپ اور

ایم جی پاکستان کی گاڑی کی 2لاکھ 6 ہزار 229روپے ماہانہ اقساط،خریداروں کیلئے بڑی آفر Read More »

آزادکشمیر کے کچھ لوگ اور گروپس ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، میجر گروآریا کا انکشاف

آزادکشمیر میں بدامنی اور انتشار کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ثابت ہوگیا ۔بھارتی میجر گورو آریا کے اعتراف سے ہلچل اس حوالے سے بھارتی سابق فوجی اہلکار میجر گورو آریا نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ آزادکشمیر میں بھارتی اقدامات بہتر انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مہاجرین کی 12 نشستوں کا

آزادکشمیر کے کچھ لوگ اور گروپس ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، میجر گروآریا کا انکشاف Read More »

مہاجرین کی 12 نشستوں کا معاملہ، مریم نواز یا بلاول بھٹوکا دورہ آزادکشمیرمتوقع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کا جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جس کیلئے بلاول بھٹویا مریم نواز کے دورہ آزادکشمیر کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل آزادکشمیر میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے وفاقی حکومت کی مذاکراتی ٹیم

مہاجرین کی 12 نشستوں کا معاملہ، مریم نواز یا بلاول بھٹوکا دورہ آزادکشمیرمتوقع Read More »

خیبرپختونخوا،سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،فتنہ الخوارج کے 4 کارندے واصل جہنم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے چار دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا،سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،فتنہ الخوارج کے 4 کارندے واصل جہنم Read More »