Bukhari

تنخواہوں و پنشن میں7فیصد اضافہ، انکم ٹیکس میں‌ ریلیف کا اعلان

وفاقی حکومت نے آج وفاقی بجٹ 2026-27 قومی اسمبلی میں پیش کردیا ، وفاقی بجٹ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پیش کیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں‌ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ تیسرا بجٹ پیش کرنے جا رہا ہوں۔ […]

تنخواہوں و پنشن میں7فیصد اضافہ، انکم ٹیکس میں‌ ریلیف کا اعلان Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں عوامی ریلیف، مضبوط معیشت ،ترقی کی جانب اہم قدم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آج کا بجٹ صرف اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں بلکہ عوام کو ریلیف دینے اور پاکستان کی معیشت کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار ہے۔ آج دنیا بھر میں معاشی دباؤ اور غیر یقینی صورتحال کے باعث کئی ممالک سبسڈیز ختم کر رہے ہیں اور نئے ٹیکس لگا رہے

وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں عوامی ریلیف، مضبوط معیشت ،ترقی کی جانب اہم قدم Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کو سپورٹ کرنیوالے تاجروں کیخلاف کارروائی، متعدد دکانیں سیل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزادکشمیر نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو سپورٹ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق کالعدم جائنٹ ایکشن کمیٹی کو فنڈنگ کرنے کے الزام میں مظفرآباد اپراڈا کے عنایت بیکرز سمیت چار دوکانیں سیل کردیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وفاقی بجٹ : آزادکشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپے اضافے کی منظوری اسٹنٹ کمشنر

کالعدم ایکشن کمیٹی کو سپورٹ کرنیوالے تاجروں کیخلاف کارروائی، متعدد دکانیں سیل Read More »

وفاقی بجٹ : آزادکشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپے اضافے کی منظوری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کی عوام کیلئے شاندار منصوبوں کا اعلان کردیا، وفاقی بجٹ میں آزادکشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپے اضافے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجٹ میں آئندہ مالی سال کیلئے آزادکشمیر میں بجلی کی فراہمی کا نیٹ ورک بہتر بنانے کیلئے 1 ارب روپے

وفاقی بجٹ : آزادکشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپے اضافے کی منظوری Read More »

قومی اسمبلی اجلاس ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بجٹ تقریر ،مجموعی حجم18ہزار روپے تجویز

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کررہے ہیں۔ وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار 771 ارب روپے تجویز وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار 771 ارب روپے تجویز کیا ہے، جس

قومی اسمبلی اجلاس ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بجٹ تقریر ،مجموعی حجم18ہزار روپے تجویز Read More »

شیخ عمران25کروڑ کا فراڈ کرکے برطانیہ بھاگ گیا، بھانجے محمد اشرف کے ہوشرباء انکشاف

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)شیخ عمران نے حالیہ دنوں برطانیہ میں ایک تقریر کے دوران آئی جی آزاد کشمیر، متعدد سرکاری افسران، رینجرز اہلکاروں اور آزاد کشمیر کے 53 منتخب اراکین کے خلاف انتہائی نامناسب اور اشتعال انگیز زبان استعمال کی۔ انہوں نے مبینہ طور پر ان افراد کو نشانہ بنانے والوں کیلئے مالی انعامات سرکی قیمت رکھنے

شیخ عمران25کروڑ کا فراڈ کرکے برطانیہ بھاگ گیا، بھانجے محمد اشرف کے ہوشرباء انکشاف Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا پرتشدد احتجاج ؛ شریک افراد کی نگرانی، فہرستیں مرتب کی جانے لگیں

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے پرتشدد احتجاج جاری ہے۔کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد احتجاج میں شریک افراد کی نگرانی، فہرستیں مرتب کی جانے لگیں۔ ذرائع کے مطابق موبائل میپنگ اور جیو فینسنگ سمیت جدید تکنیکی ذرائع کے ذریعے احتجاج میں شریک افراد کی نشاندہی کی جا رہی ہے اور ان کا ریکارڈ

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا پرتشدد احتجاج ؛ شریک افراد کی نگرانی، فہرستیں مرتب کی جانے لگیں Read More »

عمران خان کو طبی معائنے کیلئے ہسپتال لے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ذرائع اڈیالہ جیل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بانی تحریک انصاف عمران خان کے ہسپتال میں طبی معائنے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کے حوالے سے اڈیالہ جیل انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا ۔ ذرائع اڈیالہ جیل انتظامیہ کے مطابق مختلف سوشل میڈیا اور نجی ٹی وی چینلز پر بانی تحریک انصاف عمران خان کے طبی معائنے کیلئے ہسپتال

عمران خان کو طبی معائنے کیلئے ہسپتال لے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ذرائع اڈیالہ جیل Read More »

سہیل آفریدی کی عمران خان سے متوقع ملاقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ذرائع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی کی عمران خان سے متوقع ملاقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ہے سابق وزیر اعظم کی اڈیالہ جیل سے اسلام آباد منتقلی سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کے معاملے میں وفاقی حکومت

سہیل آفریدی کی عمران خان سے متوقع ملاقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ذرائع Read More »

ایکشن کمیٹی کوئی عوامی تحریک نہیں یہ آمرانہ سوچ ہے، کشمیری صحافی مختار بابا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر کے سینئر صحافی مختار بابا نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سینئر اینکر مجتبیٰ بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کا سڑکوں پر اپنے حقوق کی آڑ میں انتشار جمہوری نہیں آمریت کا طرز عمل ہے ۔ اس سے قبل حکومت آزادکشمیر و پاکستان نے عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات

ایکشن کمیٹی کوئی عوامی تحریک نہیں یہ آمرانہ سوچ ہے، کشمیری صحافی مختار بابا Read More »