سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے خبریں جعلی ہیں،ترجمان
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ نے امیدواروں کو ابھی تک کوئی ٹکٹ جاری ہوئے نہ ہی امیدواروں کا اعلان ہوا۔ ترجمان مسلم لیگ ن کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا کہ قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے ابھی تک پارٹی ٹکٹ […]
سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے خبریں جعلی ہیں،ترجمان Read More »









