Bukhari

آزادکشمیر اسمبلی: سفید پوش سادات کی مالی امداد، پروفیسر کوثر تقدیس گیلانی کی قراردادمنظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں و کشمیر قانون سازا سمبلی کے اجلاس میں ممبر اسمبلی محترمہ کوثر تقدیس گیلانی کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ آزاد کشمیر میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کا تعلق اہل سادات سے ہے۔جن میں سے اکثریت سفید پوش افراد […]

آزادکشمیر اسمبلی: سفید پوش سادات کی مالی امداد، پروفیسر کوثر تقدیس گیلانی کی قراردادمنظور Read More »

کاغذات نامزدگی

الیکشن کمیشن : انتخابی شیڈول میں ترمیم، 4جولائی کو حتمی فہرستیں شائع کرنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ریلیز کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں ترمیم کر دی ۔ ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2020 کی دفعہ 37 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے انتخابی شیڈول میں ترمیم کر دی ہے۔ ترمیم شدہ شیڈول کے

الیکشن کمیشن : انتخابی شیڈول میں ترمیم، 4جولائی کو حتمی فہرستیں شائع کرنے کا اعلان Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو نوبل امن انعام سے نوازا جائے،سردارامتیاز خان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق مشیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار امتیاز خان نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نوبل امن انعام سے نوازا جائے۔ سردار امتیاز خان نے نارویجن نوبل کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری) کو نوبل امن انعام سے نوازا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو نوبل امن انعام سے نوازا جائے،سردارامتیاز خان Read More »

جی سیون اجلاس : بھارتی وزیراعظم مودی امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے سرجھکائے بیٹھے رہے

فرانس میں جاری جی سیون سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن پر امریکی صدر ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہاتھ میں پرچی تھامے بیٹھے رہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ڈی پی آئی آر کا بڑاسکیورٹی لیپس، بھارتی فوج کی خفیہ معلومات لیک ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

جی سیون اجلاس : بھارتی وزیراعظم مودی امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے سرجھکائے بیٹھے رہے Read More »

ڈی پی آئی آر کا بڑاسکیورٹی لیپس، بھارتی فوج کی خفیہ معلومات لیک

بھارتی افواج کے انفارمیشن ونگ (ڈی پی آر) میں ایک بڑا سیکیورٹی لیپس سامنے آیا ہے، جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کا ایک انتہائی خفیہ اور منظم نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے۔ اس حساس ترین ڈیٹا کے لیک ہونے سے معلوم ہوا ہے کہ ہندوستان کس طرح ریاستی سطح پر جھوٹے بیانیے

ڈی پی آئی آر کا بڑاسکیورٹی لیپس، بھارتی فوج کی خفیہ معلومات لیک Read More »

شہبازشریف ، بلاول بھٹو ملاقات،آزادکشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات، وزیراعظم ہائوس میں ملاقات میں آزادکشمیر کی کشیدہ صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی بجٹ پیش کرنے اور ایران امریکہ

شہبازشریف ، بلاول بھٹو ملاقات،آزادکشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

میرپور : لڑکی کی کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں گرفتارمنگیتر کی رہائی کی اپیل

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاجی سلسلے اور موجودہ کشیدہ صورتحال کے دوران ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک لڑکی نے اپنے منگیتر کی رہائی کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ اس کی شادی آئندہ ماہ طے ہے اور اس کا

میرپور : لڑکی کی کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں گرفتارمنگیتر کی رہائی کی اپیل Read More »

مظفرآباد:راجہ مامون فہد نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی انتشاری سوچ بے نقاب کردی

مظفرآباد کے شہری راجہ مامون فہد نے اپنے ویڈیو بیان میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے انتشاری سوچ کو بے نقاب کردیا ۔ بہت سے لوگ بھڑکیں مارتے تھے ہم ریاست کیساتھ یہ کریں گے وہ کریں گے مگر جب ریاست نے رگڑا دیا تو برداشت کرو اب روتے کیوں ہو؟ مزید یہ

مظفرآباد:راجہ مامون فہد نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی انتشاری سوچ بے نقاب کردی Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کےسوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے گرد گھیرا تنگ،مانیٹرنگ سیل قائم

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں بیانیہ چلانےوالے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے گرد گھیرا تنگ،مانیٹرنگ سیل قائم باغ( کشمیر ڈیجیٹل)حکومت نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے ہمدردی رکھنے والے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق اندرون اور بالخصوص بیرون ملک سے سوشل میڈیا پر کالعدم جوائنٹ عوامی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کےسوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے گرد گھیرا تنگ،مانیٹرنگ سیل قائم Read More »

مسلم لیگ ن آزادکشمیر پارلیمانی پارٹی اجلاس ،نوازشریف کی کشمیری عوام سے پرامن رہنے کی اپیل

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر جناب محمد نواز شریف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس لاہور میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں آزاد جموں کشمیر کی سیاسی اور انتظامی صورت حال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا ۔ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر اور پاکستان مسلم لیگ

مسلم لیگ ن آزادکشمیر پارلیمانی پارٹی اجلاس ،نوازشریف کی کشمیری عوام سے پرامن رہنے کی اپیل Read More »