Bukhari

جہلم ویلی : کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے درجنوں حامی فورتھ شیڈول میں شامل

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے کالعدم قرار دی گئی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے جہلم ویلی سے تعلق رکھنے والے ایک درجن کے قریب حامیوں کو فورتھ شیڈول میں ڈال دیا- تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے نوٹیفیکیشن کے مطابق جہلم ویلی کے رہائشی کالعدم تنظیم […]

جہلم ویلی : کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے درجنوں حامی فورتھ شیڈول میں شامل Read More »

پٹرول74روپے ، ڈیزل 67روپے کمی کا اعلان، فائدہ قوم کو پہنچے گا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان کی ثالثی کی بدولت خطے و عالمی امن کے قیام کے بعد تیل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم بیان وزیراعظم شہبازشریف کا مزید کہنا تھا کہ خطے میں معاشی صورتحال میں بہتری آنے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام

پٹرول74روپے ، ڈیزل 67روپے کمی کا اعلان، فائدہ قوم کو پہنچے گا، وزیراعظم شہبازشریف Read More »

ڈاکٹر مشتاق خان، دیوان علی چغتائی، چوہدری رشید ،لیاقت علی اعوان سمیت درجنوں امیدوار میدان میں آگئے

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع جہلم ویلی میں سیاسی سرگرمیاں بھی جاری ہیں محدود تعداد میں اپنے حامیوں کے ہمراہ ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر پہنچ گئے۔ احتجاجی صورتحال اور سفری پابندیوں کے باعث سیاسی جوش و خروش میں کمی کا سامنا ہے ۔ حلقہ ایل اے 32 چکار سے امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت

ڈاکٹر مشتاق خان، دیوان علی چغتائی، چوہدری رشید ،لیاقت علی اعوان سمیت درجنوں امیدوار میدان میں آگئے Read More »

بلاول بھٹو

عوام کو یرغمال نہیں بننے دیں گے،مہاجرین کی 12نشستوں کاسیاسی حل نکالا جائے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں مسائل پیدا کئے جارہے ہیں، دھرنوں اور احتجاج سے پاکستان کی ساکھ اور کشمیر کاز کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی غیر مشروط سرنڈر اور احتجاج ختم کرتی ہے تو

عوام کو یرغمال نہیں بننے دیں گے،مہاجرین کی 12نشستوں کاسیاسی حل نکالا جائے،بلاول بھٹو Read More »

سینئر صحافی طلعت حسین ایران ،امریکہ کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستانی اقدامات سامنے لے آئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر صحافی طلعت حسین ایران، امریکہ کشیدگی کے دوران پاکستان کی جانب سے امن کیلئے 14اہم ترین اقدامات سامنے لے آئے ۔ سینئر صحافی طلعت حسین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر ) پر ان اقدامات کے حوالے سے لکھا کہ پاکستان کے ان اقداما ت کو عالمی سطح پر

سینئر صحافی طلعت حسین ایران ،امریکہ کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستانی اقدامات سامنے لے آئے Read More »

بھمبر :پی ٹی آئی رہنما نامور قانون دان گلزار ایڈووکیٹ کے کاغذات نامزدگی جمع

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینئر قانون دان چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے اسمبلی انتخابات 2026ءکیلئے بطور امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر سماہنی کے دفتر میں جمع کروا دیئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ وہ آزاد کشمیر میں

بھمبر :پی ٹی آئی رہنما نامور قانون دان گلزار ایڈووکیٹ کے کاغذات نامزدگی جمع Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کے 154لیڈروں ،ممبران کیخلاف سخت ایکشن، بینک اکائونٹس، شناختی کارڈمنجمد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزادکشمیر نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے رہنماؤں اور ارکان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت آزاد کشمیر کا عوامی ایکشن کے 154لیڈروں ،ممبران کیخلاف سخت ترین ایکشن، پاسپورٹ ،بینک اکاؤنٹ، شناختی کارڈ سب کچھ منجمد کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت آزادکشمیر نے

کالعدم ایکشن کمیٹی کے 154لیڈروں ،ممبران کیخلاف سخت ایکشن، بینک اکائونٹس، شناختی کارڈمنجمد Read More »

انمول کینسر ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کیلئے رضاکارانہ پروگرام شروع

​لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)اٹامک انرجی کینسر ہسپتال انمول میں پہلے رضاکارانہ پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد ہسپتال آنے والے کینسر کے مریضوں کی مدد اور رہنمائی کیلئے نوجوان طلبہ کو اکٹھا کرنا اور ساتھ ہی نوجوانوں میں ہمدردی، سماجی خدمت اور شہری ذمہ داری کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔

انمول کینسر ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کیلئے رضاکارانہ پروگرام شروع Read More »

پونچھ ڈویژن : الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر اسمبلی الیکشن کی گہما گہمی تیز ، مختلف حلقوں سے امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے شروع کردیئے ۔ ذرائع کے مطابق پونچھ ڈویژن سے ابتدائی طور پر تمام سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانا شروع کردیئے ۔ کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں میں ایل اے 21سےپاکستان پیپلز

پونچھ ڈویژن : الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نام سامنے آگئے Read More »

اسلام آباد معاہدہ پر دستخط، تکنیکی مذاکرات شروع ہونے کے باعث شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ موخر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے عالمی سفارت کاری کے میدان میں وہ تاریخی کارنامہ انجام دے دیا ہے جس کی کسی کو توقع نہ تھی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سوئٹزرلینڈ روانہ ہونا تھا۔ جو کہ اب منسوخ ہوگیا ہے ۔ایران امریکہ معاہدے کے مطابق ابتدائی مذاکرات کل برگن اسٹاک ریزورٹ میں

اسلام آباد معاہدہ پر دستخط، تکنیکی مذاکرات شروع ہونے کے باعث شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ موخر Read More »