Bukhari

پاکستان کا امریکہ ،ایران مذاکرات میں مصالحتی کردار قابل تحسین رہا،قطر

وزارتِ خارجہ قطر کے ترجمان ڈاکٹر ماجد بن محمد الانصاری نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے آبنائے ہرمز میں جنگ بندی اور جہاز رانی کی آزادی کی بحالی کیلئے قطر کے بھرپور تعاون کا اعادہ کیا ہے۔ جنیوا میں مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کے موقع پر انہوں نے لبنان کی خودمختاری […]

پاکستان کا امریکہ ،ایران مذاکرات میں مصالحتی کردار قابل تحسین رہا،قطر Read More »

بھارت کا دفاعی بجٹ90 بلین ڈالر سے زائد،مشکلات کے باوجودافواج پاکستان دفاع وطن کیلئے ہمہ وقت تیار،سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع نے صحافیوں کو بجٹ 2026-27کے حوالے سے بریفنگ میں کہا کہ دفاعی بجٹ بڑھا کر 3 ہزار ارب روپے کر دیا گیا لیکن مہنگائی کی شرح اس کی حقیقی مالیت کو نمایاں طور پر کم کر دیتی ہے۔ اس مختص کردہ بجٹ کا 80 فیصد سے زائد حصہ لازمی اخراجات کی طرف جاتا ہے، جس

بھارت کا دفاعی بجٹ90 بلین ڈالر سے زائد،مشکلات کے باوجودافواج پاکستان دفاع وطن کیلئے ہمہ وقت تیار،سکیورٹی ذرائع Read More »

محرم الحرام کا آغاز، تشیع کمیونٹی آزادکشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی سے احتجاج موخر کرنے کی اپیل

میرپور،بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)اہلِ تشیع کمیونٹی میرپور ڈویژن کے ضلعی صدر اور تمام تنظیمی کارکنان نے عوامی ایکشن کمیٹی سےاحتجاج موخر کرنے کی اپیل کردی ۔ اہل تشیع کمیونٹی نے اپنی اپیل میں کہا کہ چونکہ محرم الحرام کی بابرکت ساعتیں شروع ہو چکی ہیں اور محرم کے مقدس مہینے میں دفعہ 144نافذ ہے، لہٰذا ماہ مقدس کو دیکھتے

محرم الحرام کا آغاز، تشیع کمیونٹی آزادکشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی سے احتجاج موخر کرنے کی اپیل Read More »

کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ،مظاہرین میں چُھپے کئی کردار اور انکے مقاصد سامنے آچکے ،سکیورٹی ذرائع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سکیورٹی ذرائع نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے صحافیوں کی بریفنگ میں کہا کہ کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل حصہ ہے۔1948میں لڑی جانے والی جنگ پاکستانی فوج، کشمیریوں اور قبائل نے لڑی۔ کشمیر پر اب تک 5 جنگیں ہوچکی ہیں۔کشمیر میں ایک ہی نعرہ ہےکشمیر بنے گا پاکستان مقبوضہ کشمیر سے نعرہ

کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ،مظاہرین میں چُھپے کئی کردار اور انکے مقاصد سامنے آچکے ،سکیورٹی ذرائع Read More »

سپیکر آزادکشمیر کیساتھ تلخ کلامی، چوہدری مقبول گجر کی اسمبلی رکنیت معطل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپیکرآزادکشمیر اسمبلی نے تلخ کلامی کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی چوہدری مقبول گجر کی اسمبلی رکنیت معطل کر دی۔ چوہدری مقبول گجر نے کہا کہ 19 ووٹوں والے کو میں سپیکر نہیں مانتا۔ سپیکر اسمبلی لطیف اکبر کا کہنا تھا کہ آپ قاعدہ پڑھ کر نہیں آتے اسمبلی میں غیر ضروری

سپیکر آزادکشمیر کیساتھ تلخ کلامی، چوہدری مقبول گجر کی اسمبلی رکنیت معطل Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے شاہ غلام قادر اور طارق فاروق کی ملاقات، اہم فیصلے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر اور سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال، جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج، آئندہ عام انتخابات اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

وزیراعظم شہبازشریف سے شاہ غلام قادر اور طارق فاروق کی ملاقات، اہم فیصلے Read More »

آزادکشمیر اسمبلی اجلاس،وزیرقانون میاں عبدالوحید اور سردار عبدالقیوم نیازی کے درمیان تلخ کلامی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی وزیراور تحریک انصاف کے صدر سردار عبدالقیوم نیازی کے درمیان تلخ جملوں کا استعمال دیکھنے میں آیا ۔ ذرائع کے مطابق اسمبلی اجلاس میں گزشتہ روز مظفرآباد سے گرفتار خواتین کے حوالے سے وزیرقانون وانصاف میاں عبدالوحید اور ایم ایل اے سٹی خواجہ فاروق، قیوم نیازی آپس میں الجھ

آزادکشمیر اسمبلی اجلاس،وزیرقانون میاں عبدالوحید اور سردار عبدالقیوم نیازی کے درمیان تلخ کلامی Read More »

ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پسندیدہ کہنا ان کے عالمی اثر و رسوخ کااعتراف،دی ڈپلومیٹ

عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر حالیہ عالمی سیاست میں ایک ایسے کردار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔۔ جنہوں نے نہ صرف خطے کی سفارتی سمت بدلنے میں اہم کردار ادا کیا ہے بلکہ امریکہ اور ایران کے

ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پسندیدہ کہنا ان کے عالمی اثر و رسوخ کااعتراف،دی ڈپلومیٹ Read More »

کشمیر پر 5جنگیں لڑ چکے،فیلڈمارشل نے امن کی جنگ بغیر لڑے جیتی،سکیورٹی ذرائع

اعلیٰ سیکورٹی ذرائع نے صحافیوں سے بریفنگ میں کہا کہ مذاکرات اور امن معاہدے میں پاکستان کے اہداف دو تھے۔ ایک پاکستان کے پڑوس اور خطے میں امن اور مسلم ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنا، پاکستان نے اس حوالے سے اخلاص اور سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ۔ مسلم دنیا پر جنگ مسلط ہو چکی

کشمیر پر 5جنگیں لڑ چکے،فیلڈمارشل نے امن کی جنگ بغیر لڑے جیتی،سکیورٹی ذرائع Read More »

آزادکشمیرکی کشیدہ صورتحال ، بار کونسل کی مذاکرات کی کوششیں تیز، 16رکنی کمیٹی راولاکوٹ روانہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے سنگین حالات، وکلا برادری مذاکرات کیلئے میدان میں آگئی، مذاکراتی عمل شروع کرنے کیلئے بار کونسل آزادکشمیر نے16رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی پری بجٹ اجلاس، عوام دوست بجٹ پیش کرنے کا عزم ذرائع کے مطابق بار کونسل آزادکشمیر کی

آزادکشمیرکی کشیدہ صورتحال ، بار کونسل کی مذاکرات کی کوششیں تیز، 16رکنی کمیٹی راولاکوٹ روانہ Read More »