باغ میں جلد 1 ارب کےنئے منصوبوں پر کام شروع کریں گے : سردار ضیاءالقمر
باغ ( کشمیر ڈیجیٹل )وزیرمواصلات و تعمیرات عامہ سردار ضیاءالقمر نے کہا ہے کہ باغ میں عنقریب 1 ارب سے زائد کے نئے منصوبوں پر کام کا آغاز کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ باغ کے دونوں حلقوں میں 4 نئے پلوں کی تعمیر، برقیات کے پورے انفراسٹرکچر کی تعمیر نو ، لاری اڈا […]
باغ میں جلد 1 ارب کےنئے منصوبوں پر کام شروع کریں گے : سردار ضیاءالقمر Read More »









