Ishtiaq.Ahmed

دورہ

پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور کسان کو خوشحال بنانا ہے،وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے محکمہ زراعت، لائیو سٹاک، آبپاشی و اسماء کے زیر اہتمام منعقدہ زرعی کانفرنس 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کوئی روایتی کانفرنس نہیں ہے، زرعی […]

پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور کسان کو خوشحال بنانا ہے،وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور Read More »

سکیورٹی فورسز

یکمچ ، سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں بڑا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع یکمچ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اور مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا ہے، جس کے دوران مبینہ دہشتگردوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا گیا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی علاقے میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد

یکمچ ، سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں بڑا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک Read More »

عثمان خان

پی ایس ایل11:عثمان خان کی شاندار سنچری، حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 33ویں میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے عثمان خان کی شاندار سنچری کی بدولت ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ۔  میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی

پی ایس ایل11:عثمان خان کی شاندار سنچری، حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی Read More »

فیصلہ

وفاقی حکومت کا آٹو سیکٹر میں جامع اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے آٹو سیکٹر میں جامع اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت درآمدی گاڑیوں پر عائد اضافی کسٹمز اور ریگولیٹری ڈیوٹیز کو مرحلہ وار ختم کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق نئی آٹو پالیسی یکم جولائی 2026 سے نافذ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی

وفاقی حکومت کا آٹو سیکٹر میں جامع اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

نتالیہ

نتالیہ خان کی کھیلوں کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا : اظہرعلی شاہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )کم عمری میں بڑا مقام حاصل کرنے والی آزادکشمیر کی بیٹی نتالیہ خان نے جانے میں بھی جلدی کر دی۔ نتالیہ خان نے کم عمری میں ہی سائیکلنگ اور روئنگ کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کیا اور قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان

نتالیہ خان کی کھیلوں کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا : اظہرعلی شاہ Read More »

دالبندین کے قریب این 40میں فتنہ الہندوستان کی ناکہ لگانے کی کوشش ناکام ، 7 دہشت گرد جہنم واصل

بلوچستان کے ضلع دالبندین کے قریب این 40 میں سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب ،موثر اور بروقت کارروائی عمل میں لاتے ہوئےفتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6سے 7دہشت گرد جہنم واصل کردئیے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی ، جس میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو

دالبندین کے قریب این 40میں فتنہ الہندوستان کی ناکہ لگانے کی کوشش ناکام ، 7 دہشت گرد جہنم واصل Read More »

تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر میں ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ پرائم منسٹر آفس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وزیر اعظم اور ایرانی صدر میں 45 منٹ تک خوشگوار اور دوستانہ  ماحول میں گفتگو ہوئی

وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر میں ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

حکومت

بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے حکومت نے اہم اقدامات شروع کر دئیے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت نے ملک میں بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب اور متوقع شارٹ فال کے پیش نظر بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے اہم اقدامات شروع کر دئیے ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق  پاور ڈویژن نے اس سلسلے میں پٹرولیم ڈویژن کو باقاعدہ خط ارسال کیا ہے، جس میں ایل این

بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے حکومت نے اہم اقدامات شروع کر دئیے Read More »

شکست

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 118 رنزکے بھاری مارجن سے شکست دیدی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ  کے 11ویں ایڈیشن کے 29ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا دیا ۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی طرف سے دئیے گئے 256 رنز کے ہدف کے تعاقب

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 118 رنزکے بھاری مارجن سے شکست دیدی Read More »

فیاض سلہریا

مہاجرین جموں و کشمیر کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں : فیاض سلہریا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق اُمیدوار قانون ساز اسمبلی محمد فیاض سلہریا نے اپنے ایک حالیہ بیان میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں جمہوری تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے انتخابات کا بروقت ہونا ناگزیر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عام

مہاجرین جموں و کشمیر کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں : فیاض سلہریا Read More »