Ishtiaq.Ahmed

ہیٹ ویو

7 سے 12 جون ہیٹ ویو : محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے 7 سے 12 جون کے دوران ملک میں ہیٹ ویو (شدید گرمی کی لہر) کی صورتحال سے خبردار کیا ہے ۔ پی ایم ڈی کے مطابق خیبرپختونخوا کے اضلاع پشاور، مردان، بنوں، کرک، لکی مروت اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 سے 11 جون کے دوران درجہ […]

7 سے 12 جون ہیٹ ویو : محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا Read More »

مسترد

آزاد کشمیر میں مجموعی صورتحال پرامن،عوام نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد کردی

 سکیورٹی ذرائع کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی صورتحال پرامن رہی جبکہ تمام اہم شاہراہیں، بازار اور تجارتی مراکز معمول کے مطابق کھلے رہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کی بڑی تعداد نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کی احتجاجی کال کو مسترد کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے

آزاد کشمیر میں مجموعی صورتحال پرامن،عوام نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد کردی Read More »

ملاقات

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سکندر مومنی سے ملاقات،خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، پاک ایران تعلقات و باہمی دلچسپی کے مختلف اُمور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سکندر مومنی سے ملاقات،خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال Read More »

بارشیں

آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارشیں ، اگلے 24 گھنٹے اہم قرار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ہلکی پھوہار کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے، آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں جبکہ ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید دلکش بنا دیا ہے ۔ بارش کے بعد شہریوں نے گرمی کی شدت میں کمی محسوس کی اور مختلف علاقوں میں موسم سے

آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارشیں ، اگلے 24 گھنٹے اہم قرار Read More »

قیمتوں

پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں آئندہ مالی سال میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ حکومت یکم جولائی 2026 سے پیٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی کو 2.50 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز دے رہی ہے ۔ بجٹ کی

پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان Read More »

روسی صدر

امریکا اور ایران میں جاری اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل ہونگے : روسی صدر

ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا تابع نہیں ۔ سینٹ پیٹرز برگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر نے پاکستان سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان

امریکا اور ایران میں جاری اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل ہونگے : روسی صدر Read More »

بحران

تحصیل خورشید آباد میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) تحصیل خورشید آباد میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ تحصیل کے مختلف علاقوں سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آٹے کی فراہمی متاثر ہونے کے باعث روزمرہ ضروریات پوری کرنا عوام کے لیے مشکل

تحصیل خورشید آباد میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا Read More »

شمولیت

وادی نیلم میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو جھٹکا ، درجنوں افراد شاہ غلام قادر کے قافلے میں شامل

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم کے گاؤں لالہ، وارڈ لالہ (میونسپل کمیٹی اٹھمقام) میں ایک بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں حلقہ ایل اے 26 نیلم 2 سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے متعدد سرکردہ رہنماؤں اور کارکنان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر

وادی نیلم میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو جھٹکا ، درجنوں افراد شاہ غلام قادر کے قافلے میں شامل Read More »

سونے

ملک بھر میں سونا فی تولہ 1469 روپے سستا ہو گیا

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد صارفین اور زیورات کی خرید و فروخت سے وابستہ افراد کیلئے معمولی ریلیف پیدا ہوا ہے ۔ صرافہ بازار کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1469 روپے کی کمی دیکھی گئی

ملک بھر میں سونا فی تولہ 1469 روپے سستا ہو گیا Read More »

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے عام انتخابات کیلئے 27 جولائی 2026 کو پولنگ کی تاریخ مقرر کر دی

مظفرآباد(سفیررضا چغتائی سے )چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس ر غلام مصطفیٰ مغل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 27 جولائی 2026 کو منعقد ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذاتِ

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے عام انتخابات کیلئے 27 جولائی 2026 کو پولنگ کی تاریخ مقرر کر دی Read More »