Ishtiaq.Ahmed

پولنگ

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا، جس میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 58 ہزار 480 ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پورے گلگت بلتستان میں 1391 پولنگ اسٹیشن قائم کیے […]

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع Read More »

ثالث

چین کا پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف، قابلِ اعتماد ثالث قرار دیدیا

ایران میں تعینات چینی سفیر کانگ پَے وُو نے پاکستان کو خطے میں ایک قابلِ اعتماد اور مؤثر ثالث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے اہم اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں

چین کا پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف، قابلِ اعتماد ثالث قرار دیدیا Read More »

مذاکرات

حکومت کو بجٹ سے پہلے بڑا چیلنج ، پیپلزپارٹی سے مذاکرات آج ہونگے

وفاقی بجٹ سے قبل حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اہم مذاکرات آج ہوگے، جس میں بجٹ سے متعلق معاملات، مالی وسائل اور صوبوں کے ساتھ فنڈز کی تقسیم سمیت مختلف امور زیر غور آئیں گے ۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی

حکومت کو بجٹ سے پہلے بڑا چیلنج ، پیپلزپارٹی سے مذاکرات آج ہونگے Read More »

ٹیکس

چھوٹے دکاندار اب صرف 1 فیصد ٹیکس دیں گے : حکومت کا اعلان

وفاقی حکومت نے چھوٹے کاروبار اور دکانداروں کو ٹیکس نظام میں شامل کرنے کیلئے ایک نئی اور آسان فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد تاجروں کیلئےرجسٹریشن اور ٹیکس ادائیگی کے عمل کو سادہ بنانا اور پیچیدہ قواعد و ضوابط سے نجات فراہم کرنا ہے ۔ حکومت کو اُمید ہے

چھوٹے دکاندار اب صرف 1 فیصد ٹیکس دیں گے : حکومت کا اعلان Read More »

صحت

کان کا میل آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟

انسانی جسم اکثر اندرونی صحت کے بارے میں مختلف اشارے دیتا ہے، جن میں سر درد سے لیکر عام علامات تک شامل ہو سکتی ہیں ۔ اسی طرح کان کا میل بھی بعض اوقات جسم کی حالت کے بارے میں معلومات فراہم کر سکتا ہے۔ طبی اصطلاح میں اسے ’سیرومین‘ کہا جاتا ہے، جو کان

کان کا میل آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ Read More »

امریکی

ایران کیساتھ جاری جنگ امریکہ کے مفادات کے خلاف ہے: امریکی شہریوں کی رائے

امریکہ کے بیشتر شہریوں نے رائے دی ہے کہ ایران کیساتھ جاری جنگ امریکی مفادات کے خلاف ہے ۔ امریکہ میں ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور ممکنہ جنگ کے حوالے سے عوامی رائے پر مبنی ایک تازہ تجزیے میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہریوں کی بڑی تعداد اس تنازع کو ملک کے مفاد

ایران کیساتھ جاری جنگ امریکہ کے مفادات کے خلاف ہے: امریکی شہریوں کی رائے Read More »

پی سی بی

پی سی بی : یونس خان اور حفیظ کو اہم ترین ذمہ داریاں ملنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بڑی انتظامی اور کوچنگ سطح پر تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتانوں اور تجربہ کار کرکٹرز کو اہم ذمہ داریاں سونپے جانے پر غور کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لانا بتایا جا

پی سی بی : یونس خان اور حفیظ کو اہم ترین ذمہ داریاں ملنے کا امکان Read More »

خاموشی

سوریا کمار یادیو نے کپتانی سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑ دی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹاربیٹر سوریا کمار یادیو نے ٹی 20 ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑ دی ۔ انہوں نے اس معاملے پر کسی قسم کی ناراضی یا تنقید سے گریز کرتے ہوئے نہایت مثبت رویہ اپنایا اور نئے کپتان شریاس ائیرکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ ممبئی میں

سوریا کمار یادیو نے کپتانی سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑ دی Read More »

بیرسٹرعقیل

6 لاکھ مہاجرین کے حقوق ختم نہیں ہو سکتے : وزیر مملکت بیرسٹرعقیل ملک

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بیشتر مطالبات پہلے ہی منظور کیے جا چکے تھے ۔ نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ مجموعی طور پر 38 میں سے

6 لاکھ مہاجرین کے حقوق ختم نہیں ہو سکتے : وزیر مملکت بیرسٹرعقیل ملک Read More »

پولنگ

گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں پولنگ آج ہو گی

اسکردو(کشمیر ڈیجیٹل) گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کے سلسلے میں آج 24 انتخابی حلقوں میں پولنگ کا عمل شروع ہوگا، جہاں ووٹرز اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ حکومت کے قیام کا فیصلہ کریں گے ۔ انتخابی عمل کے انعقاد کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ پولنگ اسٹیشنوں تک

گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں پولنگ آج ہو گی Read More »